AAR News

AAR News URDU WEB TV CHENNAL

02/08/2022

نیو لیاری 51 میں قبرستان کی جگہ تنگ ہونے کی وجھ سے علاٸقے مکین سخت پریشانی میں مبتلا

31/07/2022

کراچي:غازي گوٹھ ای بلاک کو مسمار کرنے کے خلاف آج زين شاه کي کال پر احتجاجی کیمپ میں بہرپور احتجاج کيا گيا جس میں دیگر رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی ۔جس میں پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ،ایاز لطیف پلیجو،ریاض کھمٹیو,مہر ڈبائی و دیگر نے اس موقعہ پر عوام سے خطاب بھی کیا اور آئیندہ کی حکمت اور اظہار یکجہتی پر بات کی اور کہا کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گے۔۔۔۔۔۔

20/07/2022

يو سي ،11 کے آزاد پینل اور پی پی باغی گروپ کے چیرمین تاج محمد کورائی،وائیس چیئرمین بشیر احمد پٹھان اور عاشق حسین راجپر کے سربراہی میں نیو لیاری 51 میں کامیاب ریلی اور حاضرین سے خطاب۔
تفصیل خبر موجب یوسی 11 منگوپیر پی پی باغی گروپ کے آزاد پینل کے چیئرمین تاج محمد کورائی،وائیس چیئرمین بشیر احمد صافی اور عاشق راجپر،کائونسلر امیدوار ملازم حسین،نورالللہ کے سربراہی نیولیاری کامیابی ریلی نکالی اور بعد میں پنڈال میں موجود حاضرین سے خطاب کیا اپنے لائے عمل کا اعلان کیا اس موقعہ پر آزاد پینل کے روح و رواں پی پی سنئیر رہنما عاشق حسین راجپر نے اپنے تقریر میں کہا کہ ہم سے اور ہمارے علاقے سے ہمیشہ زیادتی کی گئی اور ہم مسائل حل کرانے کے لیے زور ڈالتے مگر اس ععلاقے کو نظر انداز کیا گیا اور پی پی کے ٹکیٹ بھی اپنے من پسند کے لوگوں کو دئیے گئے یہ لوگ سیاسی بیٹرے ہیں جو الیکشن کے بعد نظر نہیں آئے گے سو ہم نے فیصلا کیا کہ علاقے مسائل حل کرانے کے لیے آزاد پینل بنایا جائے ہم پیپلز پارٹی کے ورکر ہیں اور رہے گے ۔پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے کیسی کی جاگیر نہیں اور یہ سیاسی بیٹرے کہتے ہم الیکشن کے بعد انہیں پارٹی سے نکال دے گے تو یاد رکھے الیکشن کے بعد آپ خوار اور رسوا ہونگے ۔ دیگر مقررین نے کہا کہ ہمارا آزاد پینل کا انتخابی نشان فریج ہے اور ووٹر سے گذارش ہے کہ فریج پر ٹھپا لگا کر آزاد پینل کے تاج محمد کورائی،بشیر صافی اور کائونسلرز نور الللہ ،ملازم حسین کو کامیاب کرے کیونکہ یہ علاقے کے امیدوار اور علاقے میں رہتے ہیں اور یہاں کے مسائل کو جانتے ہیں اور انشان الللہ علاقے پانی کے مسائل اور سیوریج،بجلی اور دیگر دھرنا مسائل حل کروائیگے۔

23/05/2022
13/05/2022

شیرشاہ میں 7گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام ke آفس ہارون آباد پہنچ گۓ۔۔۔۔ پہلی فرصت میں احتجاج کیا ۔۔۔ پھر وفد نے حافظ نعیم ہاشمی کی قیادت میں میٹنگ کی۔۔۔۔ ke نے یقین دہانی کرائی کہ انشاءاللہ 3 دن میں 7 گھنٹے والی لوڈشیڈنگ ختم کر دی جاۓ گئ۔۔۔
حافظ نعیم ہاشمی نے ان کو باور کرایا کہ اگر 3 دن میں 7گھنٹے لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی گئ تو ہم ہارون آباد ke کے آفس کے سامنے مین روڈ بند کر کے احتجاج کریں گۓ۔۔۔

30/04/2022

*نيو لياري ميں پی پی پی سنئیر رھنما عاشق حسین راجپر اور نیولیاری ویسٹ پریس کلب کے صدر حاجی اکبر راجپر کے جانب سے افطار پارٹی*
کراچی : نیو لیاری گھرام گوٹھ میں سول سوسائٹی ،سیاسی و سماجی رہنماؤں اور راجپر برادری کے مخلص شخصیات ،صحافی حضرات اور دیگر علاقے عوام بہرپور شرکت کی اس موقعہ پر شرکاء پاکستان پیپلز پارٹی لازوال محبت اظہار کیا اس موقعہ پر پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 122 صدر عبدالستار بروھی ،یوسی صدر ،مور گائیچھو ،نومی بلوچ ،گلزار راجپر،احمد حسین،لالا بشیر صحافیوں میں سنئیر صحافی منیر لاشاری ،سرفراز شاھانی،سعید راجپر ،سوشل ایکویسٹ ارشد سواتی و دیگر شرکاء نے شرکت کی۔۔۔۔۔

08/04/2022

ہنگورجا رپورٽر غلام قمبر
پور ے ملک کی طرح ہنگورجا شہر میں بہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا اشیاء خورد نوش آٹا، گیھ، چاول، سبزی، فروٽ، گوشت ،اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا غریب شہری سخت پریشانیوں میں مبتلا ہوگئے
اس موقع پر شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی نیازی حکومت آتے ہی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے
اور اب منافع خور دڪانداروں اور سبزی والوں نے غیر قانونی طور پر اپنے ھاتھ سے بنائی من پسند ریٹ لسٹ شہریوں پر مسلط کر کے غریب شہریوں کا جینا مشکل کردیا ہے
انہوں نے ڈی سی خیرپور حکومت سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منافع خو خور دکانداروں کے خلاف جلد قانونی کارروائی کر کے مہنگائی پر قابو پا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے

28/03/2022
جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے اضلاع۔کے 2022 کے نومنتخب عھدیدران کی حلف برداری و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ممتاز آڈیٹوریم حی...
28/03/2022

جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے اضلاع۔کے 2022 کے نومنتخب عھدیدران کی حلف برداری و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ممتاز آڈیٹوریم حیدرآباد منعقد ہوا۔جس کے مھمان خصوصی جماعت اصلاح المسلمین پاکستان کے مرکزی صدر سائیں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر تھے۔دیگر مھمانان گرامی میں مرکزی نائب صدر ڈاکٹر منور علی بھرگڑی،مرکزی سیکرٹری جنرل انجینئر غلام محمد میمن،مرکزی جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر غلام یاسین،مرکزی فنانس سیکریٹری محمد حنیف سولنگی،،معاون صدر خلیفہ سکیلدو،معاون جنرل سیکرٹری نذیر احمد چنہ تھے۔اس موقع پر صوبائی صدر خلیفہ قاضی مشھود احمد نے اضلاع کے عھدیدران سے حلف لیا۔مختلف موضوعات پر لیکچرز کا اہتمام کیا گیا۔پریس آور شوشل میڈیا پر صوبائی پریس سیکرٹری ڈاکٹر سعید اعوان،تصوف و۔ طریقت پر مرکزی معاون صدر پروفیسر انیس المصطفی،تجارت پر صوبائی آڈیٹر خلیفہ غضنفر جوکھیو،صحت پر ڈاکٹر عدنان کھاوڑ نے لیکچرز دیئے۔سندھ کے اضلاع کی تنظیمی کارکردگی کو ایس ایم ڈی وال پر وڈیو کلپس کے ذریعے دکھایا گیا۔اس موقع پر مھمان خصوصی سائیں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
عدم برداشت ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔معاشرے کی خوبصورتی،میانہ روی،تحمل مزاجی،رواداری اور عدل انصاف میں ہے۔معاشرے میں ان کا فقدان ہوگا تو تو شدت پسندی،جارحانہ پن،غصہ،عدم برداشت اور لاقانونیت وجود میں آئے گی۔عدم برداشت کا یہ عالم ہے کہ آزمائش کے وقت ہم بارگاہ الہی میں صبر شکر کرنے کے بجائے شکوں کی طویل فہرست لئے حاضر ہوتے ہیں۔صبر و تحمل،ملن ساری،اور خندہ پیشانی جیسے اوصاف ہمارے درمیان سے رخصت ہوگئے ہیں۔ہم نے لوگوں کی رائے،ان کے نظریات کا احترام تک کرنا چھوڑ دیا ہے۔ہم بڑے خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالی نے ہمیں آج کے دور میں وہ عظیم قائد و رہبر خواجہ محمد طاہر المعروف سجن سائیں کی صورت میں عطا کیا ہے جن کی تعلیمات میں نرمی،عاجزی،صبر اور دوسروں کی رائے احترام کا درس ملتا ہے۔محبوب سجن سائیں کی تعلیمات کو اپنانے سے ہماری سوچ،رویے اور نظریات میں ہمیں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔دانش مندی اور عمدہ و میٹھی نصیحت کے زریعے لوگوں کو اپنے رب کے راستے کی جانب بلایئے اور ان سے بحث بھی کیجیے تو انتہائی حسین پیرائے میں۔خوش کلامی اور شیریں گفتار جیسی نعمت کو حاصل کرنے کی آسان ترکیب یہ ہے کہ اپنے محبوب قائد سجن سائیں کی ہدایات پر عمل پیرا ہوں تو آپ کے اندر خودبخود محبت اور خیر خواہی کے جذبات پیدا ہوں گے اور نفرتیں آپ سے کوسوں دور ہوں گی۔مسکراتا ہوا چہرہ حسین دل کا ترجمان ہوتا ہے۔زبان کا صحیح استعمال انسان کی سب سے بڑی خوبی ہے۔خوش کلامی کی تاثیر و برکات سے کامیابیاں حاصل ہوتی ہیں۔تمام ضلعی عھدیدران اپنے قائد محبوب سجن سائیں کی ہدایات پر عمل پیرا ہو کر دستور العمل کے مطابق تنظیمی امور انجام دیں۔اس موقع پر صوبائی عہدیداروں و معاونین خلیفہ مولانا محمد اشرف جتوئی،عبداللہ کھوکھر،خںلیفہ نیاز احمد راجپر،خلیفہ نیاز احمد مری،خلیفہ محمد اقبال سوھو،محمد انور ڈاہری،خلیفہ مشتاق احمد سومرو،شھزادہ وقاص،طارق منگی،خلیفہ مظفر قائمخانی و دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر ملیر زون 1 کے ضلعی صدر قاری محمد اسلم طاہری قریشی عبداللطیف سولنگی محمد کامران خالد حسین تھہیم محمد سعید راجپر بشیر احمد بروہی نے شرکت کی

16/03/2022

شاہ جی مشین (نمائندہ علی داد راجپر)سگیوں کے قریب گائوں شاہنواز بھٹی میں ریاض حسین بھٹی کے گھر کے قریب بوسے میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے معصوم بچے کھیل کھلتے ہوئے چار بچے جھلس گئے ابتدائی طور پر مقامی اسپتال منتقل گمس اسپتال میں تین معصوم بچے زخموں کے تاب نہ لا کر جانبحق گائوں میں کھرام ۔سوگ تفصیلات کے مطابق سگیوں کے قریب گائوں شاہنواز بھٹی میں ریاض حسین بھٹی کے گھر کے نزدیک معصوم بچے مھدی حسن ،عارفہ،وقارحسین،محمد اویس بھٹی جھلس گئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا وہاں سے تشویش ناک حالت میں گمس اسپتال منتقل کردیا گیا وہاں دو سگے بھن بھائی مھدی حسن اور عارفہ بنت ریاض حسین بھٹی اور وقار علی ولد محمد حسن بھٹی زخموں کے تاب نہ لا کر جانبحق ہوگئے تین نعش گائوں شاہنواز بھٹی پہچنے پر گائوں میں کھرام مچ گیا اور سوگ کی فضا پیدا فضا ہوگئ

16/03/2022

کراچی میں کچی آبادی پے پولیس کی چڑہاٸ انکروچمنٹ پولیس کی فاٸرنگ سے ایک نوجوان تاج محمد چھٹو فوت گلشن معمار تھانی کی حد نادرن باء پاس کے قریب قدیمی کچی آبادی عباس بروھی گوٹھ جلال بروھی عرب جیلانی پے اینٹی انکروجمینٹ پولیس کی چڑہاٸ ایک نوجوان تاج محمد فوت اور 8 سے 10 لوگ زخمی فوت ہوۓ نوجوان کو دفنایا گیا

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share