Shan Chaudhry

Shan Chaudhry This is the Official page of Shan Chaudhry

19/09/2025

Grand Operation VS Night Parties

17/09/2025

سب کو مبارک ہو متھیرا نے ٹرانس جینڈر پارس کے ساتھ ہونے والا فحش انٹرویو اپنے افیشل یوٹیوب چینل سے ڈیلیٹ کر دیا ہے کچھ روز قبل ہم نے متھیرا کے پروگرام میں ہونے والی فحش گفتگو کے حوالے سے اواز اٹھائی تھی اور متعلقہ اداروں سمیت فیڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے اس فحاشی پر مبنی پروگرام کے حوالے سے نظر ثانی کرنے کی اپیل بھی کی تھی

15/09/2025

ایک سو سے زائد معصوم بچیوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا شخص, ملزم نے تمام بچیوں کی ویڈیو بھی بنا رکھی تھی اس وقت ڈیفنس تھانے میں گرفتار ہے

11/09/2025

متھیرا اپنے پروگرام میں فحاشی پھیلا رہی ہے اس شو کا بائیکاٹ کریں

08/09/2025

08/09/2025

متھیرا کے پروگرام میں بے حیائی کے سوا کچھ بھی نہیں کیا اس پروگرام کو بند ہونا چاہیے اپنی رائے کا اظہار کیجئے

31/08/2025

لاکھوں روپے ماہانہ کمانے والا شخص نشے کی وجہ سے تباہ و برباد ہو گیا

آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک ایسا خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.

25/08/2025

میئر کراچی مرتضی وہاب صحافی کامران زہری سے ناراض جھوٹی ایف ائی ار درج کروا دی

24/08/2025

پیپلز پارٹی رہنما فرحان غنی کے گلے میں آنے والا فوجی اہلکار نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کواپریشن سے ہے

24/08/2025

پیپلز پارٹی رہنما فرحان غنی کی غنڈہ گردی کا شکار ہونے والا شخص عام آدمی نہیں بلکہ فوجی اہلکار ہے

23/08/2025

کراچی حالیہ بارشوں پر سندھ حکومت میئر کراچی مرتضی وہاب کا مکمل پوسٹ مارٹم

Address

Karachi
75760

Telephone

+3269292777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shan Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shan Chaudhry:

Share