Pak Weather News

Pak Weather News Weather News Weather Video World wide Weather Forecast Prediction

13/05/2026

لاہور میں تیز بارش اور ژالہ باری :
شدید اولے پڑ رہے

13/05/2026

اہور میں دھواں دھار بارش اور ژالہ باری
Lahore Heavy Rain

13/05/2026

Lahore heavy Rain 🌧

13/05/2026

Lahore heavy Rain 🌧

13/05/2026

کراچی میں گرمی، لاہور میں اچانک شدید بارش شروع ہو گئی ہے اور اولے شروع ہو گئے


10/05/2026

حافظ آباد میں طوفانی برسات


10/05/2026

سرائے عالمگیر میں تیز بارش

10/05/2026

پنجاب کے شہر شکر گڑھ میں طوفانی بارش جاری


خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی،،،مردان میں تیز آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث مخت...
10/05/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں اور بارش نے تباہی مچادی،،،مردان میں تیز آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے،،، نرے باجہ شریف آباد میں دیوار گرنے سے 28 سالہ عثمان جاں بحق ہوگیا، توت کلے میں دکان کا شٹر گرنے سے 17 سالہ اسامہ جاں بحق ہوا،،،
منصب پل کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے بچے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے،، ایبٹ آباد میں طوفانی بارش کے باعث اسکول چھت گرگئی مختلف حادثات میں 5افراد زخمی ہوگئے، صوابی میں آندھی و بارش کے مختلف حادثات میں خاتون جاں بحق، 6افراد زخمی ہوئے۔، مہمند میں آندھی ندھی اور بارش سے کئی مقامات پر سولر پلیٹس تباہ،کئی فصلوں کو نقصان پہنچا


10/05/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی صوابی میں بارش

10/05/2026

ایبٹ آباد میں طوفانی ہوائیں، شہری علاقوں میں صورتحال کشیدہ
ایبٹ آباد ملکپورہ چٹہ پل کے قریب اسکول کی چھت ہوا کے باعث اڑ گئی
ایبٹ آباد میں طوفان کے دوران پانچ راہگیر زخمی، ریسکیو ذرائع
Abtoabad Heavy rain

Address

Karachi
07222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Weather News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share