Imran Suddozai

  • Home
  • Imran Suddozai

Imran Suddozai This Page is all about blogging descovering and Vlogs

26/06/2025
📚  مطالعہ لٹریچر 📚ہم زندگی کے کسی ایک جز یا بعض اجزا میں کچھ اسلامی رنگ پیدا کر دینے کے قائل نہیں بلکہ اس بات کے درپے ہی...
26/06/2025

📚 مطالعہ لٹریچر 📚

ہم زندگی کے کسی ایک جز یا بعض اجزا میں کچھ اسلامی رنگ پیدا کر دینے کے قائل نہیں بلکہ اس بات کے درپے ہیں. کہ پورا اسلام پوری زندگی کا حکمران ہو ....
▪️ انفرادی سیرتوں اور گھر کی معاشرت پر حکمران ہو.
▪️ تعلیم کے اداروں پر حکمران ہو.
▪️ قانون کی عدالتوں پر حکمران ہو.
▪️ سیاست کے ایوانوں پر حکمران ہو.
▪️ نظم ونسق کے محکموں پر حکمران ہو.
▪️ اور معاشی دولت کی پیداوار اورتقسیم پر حکمران ہو۔

اسلام کے اس ہمہ گیر تسلط ہی سے ممکن ہوسکتا ہے.کہ پاکستان یک سو ہوکر ان روحانی ، اخلاقی اور مادی فوائد سے پوری طرح متمتع ہو جو رب العالمین کی دی ہوئی ہدایت پر چلنے کا لازمی اور فطری نتیجہ ہیں.
(سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ ، مسلمانوں کا ماضی حال اور مستقبل:۲
|🇵🇰 افکارِ مودودیؒ

19/02/2025

No matter where you live in the world, you can participate in Met's business with us. Call the given number to know more details.
+923012113302

22/08/2024

سارے پاگل پاکستان میں نہیں ہیں۔۔۔۔کچھ انڈیا میں بھی ہیں۔۔

غیر قانونی فاسفورس ہتھیاروں کے ساتھ بھارتی فورسز وادی کشمیر  میں دھاوا بول رہی ہیں۔
29/07/2024

غیر قانونی فاسفورس ہتھیاروں کے ساتھ بھارتی فورسز وادی کشمیر میں دھاوا بول رہی ہیں۔

26/07/2024

اسلام آباد پہنچنا ہے اور ہر صورت میں پہنچنا ہے، حکومتی فسطائیت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔

کراچی میں کہیں بھی کسی بھی سڑک، گلی یا محلے میں جب آپ کو یہ واٹر ٹینکر نظر آئیں تو یاد کر لیا کریں کہ اس ٹرک میں چوری کا...
24/07/2024

کراچی میں کہیں بھی کسی بھی سڑک، گلی یا محلے میں جب آپ کو یہ واٹر ٹینکر نظر آئیں تو یاد کر لیا کریں کہ اس ٹرک میں چوری کا پانی ہے، جسکا ٹیکس آپ ادا کر چکے ہیں، لیکن آپ کے گھروں کا پانی کاٹ کر یہ آپ کو ہی مہنگے داموں بیچا جا رہا ہے،
ساتھ می اس بہادر عورت کو بھی یاد کر لیں جس نے یہ بتایا تھا کہ کراچی میں کراچی کی ضرورت کا پورا پانی موجود ہے لیکن وہ سب چوری ہو رہا ہے اور اسے چوری کرنے والے واٹر ہائیڈرینٹس کراچی کے شہریوں سے اُنکا حق چرا کر اربوں روپے روز کما رہے ہیں۔
پروین رحمن اس سلسلے میں پوری تحقیق کر چکی تھیں لیکن یہ ساری تفصیلات پریس میں لے جانے سے پہلے اسی ٹینکر مافیا نے کراچی میں افغان جاہلان کو سپاری دے کر پروین رحمن کو قتل کروا دیا۔

Address


Telephone

+923012113302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Suddozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Suddozai:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share