Voice Of Pakhtoon Official

Voice Of Pakhtoon Official I Wish The Pakhtoon Heart Voice Reached The World

23/01/2024

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔
زرا نہیں پورا سوچیں ۔۔۔۔۔۔

ہمارے پیارے بھائی  ڈاکٹر شاہ نے  پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہمارے محترم  بڑے بھائی  ڈاکٹر  عزیز  صاحب  اپنے ہاتھو...
18/07/2022

ہمارے پیارے بھائی ڈاکٹر شاہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہمارے محترم بڑے بھائی ڈاکٹر عزیز صاحب اپنے ہاتھوں سے بیچ بھی لگایا ہم ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی ہے✌🇧🇫

جس کو سب سے پہلے علاج کیلئے ہسپتال لے جانا چاہے اس کو زخمی حالت میں کورٹ میں پیش کیا گیا ھے یقین سے کہتا ھو کہ اگر اس کا...
15/07/2022

جس کو سب سے پہلے علاج کیلئے ہسپتال لے جانا چاہے اس کو زخمی حالت میں کورٹ میں پیش کیا گیا ھے
یقین سے کہتا ھو کہ اگر اس کا ڈومیسائل کسی اور صوبے کا ھوتا اس بابا کا ابھی ہسپتال میں علاج چل رہا ھوتا 😒

14/07/2022

سندھ کی چی کم ظلم کی گی دہ ہغی خلاف آواز اوچاتول صرف دا اے این پی او دہ پشتن زمداری نادہ دا زمنگ دہ ٹولو دہ غیرت تقاضا دہ چی خپل دہ مظلومانو رونڑو مرستہ اوکو دا دہ ہر پشتون زمداری دہ چی پہ مشکل وقت کی دہ ظلم خلاف آواز اچت کی مجھے دنیا میں سب سے ذیادہ دکھ تب ھوتا ہے جب ایک غیرتمند پشتون جوان کی بے بسی دیکھ لو۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakhtoon Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share