TOP 10 News World

TOP 10 News World https://youtu.be/_9c_qSErnuw TOP10Media&Busness Gruop

27/09/2023

بروز ہفتہ TLE English language Center میں ایک شاندار پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں سٹوڈنٹس نے انگلش میں تقاریری اور ڈیبیٹس کی جن سٹوڈنٹس نے کورس کمپلیٹ کی تھی انہیں سر ٹیفکیٹ بھی دے گۓ پروگرام میں مہمان خصوصی RYP Chief adviser پروگرام میڈیم اوضمہ عارف، باجوڑ ویلفیئر ایسوسی ایشن صدر شاہ ولی خان اور ویلفیئر کے رضاکار اور والدین نے بھی شرکت کی اس موقع پر چیرمین RYP Program and English instructor سر زاہد خان نے سٹوڈنٹس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے صرف بچوں کو نصابی کتابیں نہیں پڑھانے بلکہ انہیں سکلز بھی سیکھانے ہیں اور ان میں لیڈر شپ کا مادہ پیدا کرنا ہے کیوں کہ یہی نوجوان ہماری سب سے بڑا اساسہ ہے اور اور اپنی پوری ٹیم کے ساتھ کراچی کے نوجوانوں پر کام کرینگے آخر میں سر زاہد ,سر ظہیر اللہ اور مہمانوں نے طلبا میں انعامات بھی تقسیم کی إنشاءاللّٰه 28 تاریخ سے نۓ کلاسز کا آغاز ہوگا

27/09/2023

ٹاپ ٹین نیوز | صبح نو بجے کی خبریں۔

TOP10News | 27 /09/2023

08/07/2022
روزنامہ ٹاپ ٹین نیوز کی خبیرں اب اخبار میں  18/07/2022 سے روزنامہ  نیوز پیپر  ہر نیز پیپر بک اسٹال پر دستیاب ہوگا۔ٹاپ ٹی...
08/07/2022

روزنامہ ٹاپ ٹین نیوز کی خبیرں اب اخبار میں 18/07/2022 سے روزنامہ نیوز پیپر ہر نیز پیپر بک اسٹال پر دستیاب ہوگا۔
ٹاپ ٹین نیوز
#ڈیجیٹل میڈیا کی معرفت عوام کی اواز
چیف ایڈیٹر۔ عبیداللہ خان
coming soon

Hajj Mubarak & Blessed Friday ❤Keep me in your special Prayers 😊
08/07/2022

Hajj Mubarak & Blessed Friday ❤
Keep me in your special Prayers 😊

 #اظہارِتعزیت اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَچٸیر مین فاٶنڈر۔ٹاپ 10 میڈیا بزنس گروپ۔ #سی ای او Shopazon.pk پاکس...
23/11/2021

#اظہارِتعزیت

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

چٸیر مین فاٶنڈر۔ٹاپ 10 میڈیا بزنس گروپ۔ #سی ای او Shopazon.pk پاکستان عبیداللہ نے باجوڑ میں مولانا قاری الیاس پر دہشت گردوں کے حملے ک شددید الفاظ میں مذمت کی،

یاد رہے قاتلانہ حملے میں قاری محمد الیاس شہید ہوگیا تھا

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہید کی مغفرت فرمائے اور ان کے فیملی سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ،آمین

22/10/2021

الله أكبر ،،،ماں کے پیٹ میں بچہ کیسا جنم لیتا ہیں دیکھۓ اللہ کی شان و قدرت کو

22/10/2021

روشنیوں کے شہر کراچی تاریخ کے نظرمیں ۔کلاچی سے کراچی کیسے بنا آٸیں ہم آپ کو بتاتے ہیں

22/10/2021


Surat Aal-e-Imran Verses (14-18)

21/10/2021

الله أكبر
Chapter-81 surat-ut-Takveer

رائےونڈ عالمی تبلیغی اجتماع 2021 میں شرکت کرنے والے سعادتمند  حضرات سے کچھ گزارشاترائیونڈ  اجتماع تقریباً دو سال محدود ت...
21/10/2021

رائےونڈ عالمی تبلیغی اجتماع 2021 میں شرکت کرنے والے سعادتمند حضرات سے کچھ گزارشات
رائیونڈ اجتماع تقریباً دو سال محدود تعداد اور ایک ہی مرحلے میں ہو رہا تھا لیکن اس سال الحمدللہ 2021 سالانہ اجتماع انشاءاللہ پوری رونقوں کے ساتھ ہوگا.
🔹حصہ اول: 4 نومبر2021 عصر کی نماز سے 8 نومبر2021 کی صبح تک
🔹حصہ دوم: 11نومبر2021 عصر کی نماز سے15نومبر2021 کی صبح تک ہوگا

1️⃣نمبر ایک تو گاڑی کو واپس نہ چھوڑو اور گاڑی کے عملے کو اعمال میں ساتھ لے جائیں.
2️⃣اگر موسم کی خرابی کی وجہ سے دھند وغیرہ ہو تو سفر دن کو کرنا .
3️⃣جس صوبہ سے آپ آ رہے ہیں مختلف راستوں کو اخطیار کرنا تاکہ دوسروں کو بھی تکلیف نہ ہو۔
4️⃣ اس قسم کہ آلات ساتھ ہرگز نہ لانا جو آپکے قیمتی ٹائم کو برباد کر دیں۔
5️⃣پینڈال میں ایک دوسرے کا اکرام کرتے ہوئے رہنا ہے اور پارکنگ میں بڑی گاڑیوں کو بڑی کے ساتھ اور چھوٹی گاڑیوں کو چھوٹی کے ساتھ کھڑا کرنا۔
6️⃣ضرورت کے علاوہ بازار نہ جانا،
7️⃣بیان سب مجمع منبر کے قریب نہیں سن سکتا اس کا بھی خیال رکھنا۔
8️⃣ پینڈال میں صفائی کا خیال رکھنا تمباکو نوشی پینڈال کے اندر مناسب نہیں،
9️⃣اپنے تمام ساتھیوں کو اعمال میں جوڑ کر رکھنا
🔟نماز کی جماعت جب کھڑی ہو تو آگے سے آگے جا کر پڑھنا
اختتامی دعا کے باد پہلے موٹر سائیکل کو نکالا جائے گا پھر گاڑیوں کو نکلنے کی اجازت ہوگی اور آخر میں بس اور ٹرک والے نکلیں.

اللہ پاک اس عالمی اجتماع کو آسان فرمائے قبول فرمائیں.

20/10/2021

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا ہمشکل پاکستانی بچہ

Address

Karachi
7335

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TOP 10 News World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TOP 10 News World:

Share