Hadi Enterprises

Hadi Enterprises Hadi Enterprises 951
Custom Clearing Agent
import export
consultant

I am content creator and custom clearance Karachi port as a custom clearing and forwarding agent ....JAZAK ALLAH

20/06/2025
20/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Toyota land cruiser weboc custom clearing
28/11/2024

Toyota land cruiser weboc custom clearing

https://youtube.com/?si=BgJvhlEySpn1h8m7
18/11/2024

https://youtube.com/?si=BgJvhlEySpn1h8m7

Here ,tech troubles meet their match. Your guide, antique REPTA kunju, is a passionate problem solution with a knack for making even the most complex tech topics feel like a breeze. And paid collaboration and dm for Collab/PR or video creator / content creator... For any business inquiries, please ....

13/11/2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ کسٹمزنے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس کے لئے دی جانے والی گرین چینل کی سہولت کوردبدل کرتے ہوئے تمام درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس کو کوریڈچینل کے ذریعے کردیاگیاہے جس کے بعد اب بیرون میں سے آنے والے تمام کنسائمنٹس کی بغیرایگزامنیشن کلیئرنس کئے جانے کی سہولت ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹمزکی جانب سے رسک مینجمنٹ سسٹم (آرایم ایس ) میں ردوبدل کیاگیاہے جس کی وجہ سے بیرون ملک سے آنے والے تمام درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس گرین چینل سے بجائے ریڈچینل سے کلیئرکئے جائیں گے ،اب ایئرپورٹ سمیت تمام بندرگاہوں کے ٹرمینلز پر درآمدکئے جانے والے کنسائمنٹس کی سوفیصدجانچ پڑتال کی جائے گی ۔اس سلسلے میں تاجر برادری کا کہناہے کہ درآمدی کنسائمنٹس کی تمام جی ڈیز اب ریڈ چینل کے ذریعے کلیئرکئے جارہے ہیں اب کسی بھی درآمد کنندہ کے لیے گرین چینل کی کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ محکمہ کسٹمزنے ٹریڈبرادری کو اعتمادمیں لئے بغیرگرین چینل کی سہولت کا خاتمہ کردیاہے جس کے وجہ سے ایئرپورٹ سمیت تمام ٹرمینل پر کنسائمنٹس کی ایک بڑی تعداد کلیئرنس کی منتظرہے جبکہ دوسری جانب ایئرپورٹ اورٹرمینل پر محکمہ کسٹمزکے عملے کی کمی کی وجہ سے کنسائمنٹس کی کلیئرنس تاخیرکا شکارہورہی ہے ۔ متاثرہ تاجروں کا کہناہے کہ محکمہ کسٹمزنے بغیرکسی نوٹس کے رسک مینجمنٹ سسٹم میں تبدیلی کرکے ٹریڈزکو مشکلات میں ڈال دیاہے ۔اس سلسلے میں محکمہ کسٹمزکے ذرائع کاکہناہے کہ گرین چینل کی سہولت کو ختم کرنے کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ گرین چینل کے سہولت کے ذریعے ٹریڈرزکی جانب سے کی جانے والی کرپشن میں بے پناہ اضافہ ہوگیاتھا اور اس کرپشن کو روکنے کے لئے محکمہ کسٹمزکی جانب سے یہ اقدام اٹھایاگیاہے

Address

Karachi
75300

Telephone

+923122749799

Website

http://www.hadienterprises.com.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Enterprises:

Share

Category