UC1 PECHS Chanesar Town

UC1 PECHS Chanesar Town 🎯 Indian Slots: Spin, Play & Win Big! 💸

08/02/2025

اپوزیشن لیڈر چنسر ٹاؤن اور وائس چیئرمین یو سی 1 جناب محمد یونس کا مسجد طیبہ روڈ کی کارپٹنگ کے موقع پر اظہار خیال.

عوام کے مسائل کو حل کرنے کی جانب اٹھتے قدم۔ یوسی 1 وارڈ 3 کے علاقے سوات چار باغ میں گذشتہ کئی دنوں سے سیوریج لائن کے بیٹ...
06/02/2025

عوام کے مسائل کو حل کرنے کی جانب اٹھتے قدم۔
یوسی 1 وارڈ 3 کے علاقے سوات چار باغ میں گذشتہ کئی دنوں سے سیوریج لائن کے بیٹھ جانے کی وجہ سے سیوریج کا پانی گلیوں میں پھیل گیا تھا جس سے نا صرف لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا بلکہ تعفن اور جراثیم بھی بیماریوں کا سبب بن رہے تھے۔
جناب ہمایوں خان لیبر کونسلر نے چیئرمین اور وائس چیئرمین سے مسئلہ کے حل کے لئے رابطہ کیا۔ اب یوسی کے فنڈ سے نئی سیوریج لائن ڈالنے کا کام کیا جارہا ہے جو آج مکمل ہوجائے گا اور اہل محلہ کو اس مسئلہ سے نجات مل جائے گی۔
اہل محلہ نے جماعت اسلامی اور یوسی کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا۔

05/02/2025
05/02/2025
05/02/2025

یوسی 1 وارڈ1 طیبہ روڈ کی تعمیر (پیوندکاری) کروانے پر اہلیانِ علاقہ تہہ دل سے یوسی چیئرمین سیف الدین ایڈوکیٹ، وائس چیئرمین محمد یونس اور وارڈ 1 کونسلر محمد امین کا شکریہ ادا کرتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ ٹاؤن چیئرمین کے بھی مشکور ہیں کہ جنہوں نے اس کی تکمیل کے لیے اپنا کردار ادا کیا
ان شاء اللہ ٹیم جماعت اسلامی کے سنگ ترقی کا سفر باوجود رکاوٹوں کے جاری رہے گا-

الحمدللہ مسجد طیبہ روڈ کی کارپٹنگ کا اغاز ہو چکا ہے۔اپوزیشن لیڈر و وائس چیئرمین یوسی 1 چنیسر ٹاؤن جناب محمد یونس اپنی نگ...
05/02/2025

الحمدللہ مسجد طیبہ روڈ کی کارپٹنگ کا اغاز ہو چکا ہے۔
اپوزیشن لیڈر و وائس چیئرمین یوسی 1 چنیسر ٹاؤن جناب محمد یونس اپنی نگرانی میں کارپٹنگ کروا رہے ہیں- انشاءاللہ مستقبل میں بھی باقی روڈز کی کارپٹنگ کا جلد آغاز کریں گے خاص طور پہ سیکٹر 8 سی اور سروس روڈ-

04/02/2025

وائس چئیرمین محمد یونس آپ سے مخاطب ہیں- وارڈ 1, PECHS BLOCK-2 کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری۔ انشاءاللہ جلد مسجد طیبہ روڈ کی کارپٹنگ کا اغاز ہونے جا رہا ہے۔

وارڈ 2 یوسی 1 چنیسر ٹاؤن میں یوسی چیئرمین سیف الدین ایڈوکیٹ, وائس چیئرمین محمد یونس اور کونسلر محمد عمیر کی رہائشیوں سے ...
04/02/2025

وارڈ 2 یوسی 1 چنیسر ٹاؤن میں یوسی چیئرمین سیف الدین ایڈوکیٹ, وائس چیئرمین محمد یونس اور کونسلر محمد عمیر کی رہائشیوں سے ملاقات۔ علاقے کے مسائل پر گفتگو۔

04/02/2025

وارڈ 1 سیکٹر 8C میں گٹروں کی صفائی کا کام جاری ہے.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC1 PECHS Chanesar Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category