
21/09/2024
*اپنے پیسوں سے گوشت کھائیں تو گوشت کے ساتھ نرم ھڈی بھی چبا جاتے ہیں۔*
*آئس کریم کا ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.*
*اور جوس پیئں تو اس وقت تک پیتے ہیں جب ڈبےسےخڑ خڑ کی آواز نکلتی ہے*
*لیکن محافل، شادی کی تقریب یا کسی کی دعوت میں کھانا کھاتے ہوئے آدھے سے زیادہ کھانا جھوٹا چھوڑ دیتے ہیں ۔*
*ایسا کیوں ؟*
*یہ بھی حکمرانوں کا قصور ہےکیا؟اصل میں ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم بن چکے ہیں*
*ہم محافل ،اور دعوتوں میں کھانا پلیٹ میں اتنا ڈالیں جتنا کھاسکیں کیونکہ یہ بھی کسی کاکمایاہوا رزق ہے۔*
ذرا نہیں پورا سوچیں......