الیکش کے دنوں بڑے خواب دیکھانے والوں نے دوبارا اس طرف دیکھا بھی نہیں الیکشن میں اکرام غازی اور شہزادہ گستاسب کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے والی یونین کونسل بانڈی شنگلی اب بھی لاوارث ہے اور کچھ نہیں کرنا تو جس روڈ پر آکر آپ نے کمپین کی کم سے کم اس کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے کیونکہ یہ سڑک دو ضلعوں کو آپس میں ملاتی ہے
بانڈی شنگلی کی غیور عوام خدارا اب چپ نہیں رہنا
25/05/2025
اوگی کی طرف سوسل گلی چڑھائی میں ٹرک اوورلوڈنگ کی وجہ سے آسمان کو پرواز کرنے لگا۔
24/05/2025
خبر غم ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
11/04/2025
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
11/04/2025
#اوگی
ملک بھر کی طرح تحصیل اوگی میلاد چوک میں نماز جمعہ کے بعد مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں ریلی کی تصویری جھلکیاں
اس موقع پر اوگی پولیس بھی کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے موجود
09/03/2025
09/03/2025
09/03/2025
بانڈی شنگلی گاؤں جیور روڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ایم پی اے پی کے 39 اکرام غازی چئیر مین ڈیڈک کمیٹی مانسہرہ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات خطاب کر رہی ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Bandi Shungli Time's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.