Jadid Pakistan

Jadid Pakistan Jadid Pakistan social media networks show you the positive side of Pakistan and discuss issues of social life follow us get updates.

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے...
15/08/2022

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان کی کوششوں کے اعتراف میں ہیں جبکہ اس کی پشت پر مارخور کی تصویر پائیدار ماحول پر توجہ کی عکاس ہے۔

واضح رہے کہ نوٹ میں سبز اور سفید رنگ کا امتزاج ہے۔

Microsoft is shutting down Internet Explorer after 27 years on 15 June.
13/06/2022

Microsoft is shutting down Internet Explorer after 27 years on 15 June.

میوہ شاہ قبرستان، کراچی میں موجود ایک پرانی مسجد کے کھنڈرات۔
26/11/2021

میوہ شاہ قبرستان، کراچی میں موجود ایک پرانی مسجد کے کھنڈرات۔

Final 4ICC Men's T20 World Cup 2021
10/11/2021

Final 4
ICC Men's T20 World Cup 2021

Pak VS AustraliaNov 11, Thu - 2nd Semi-finalDubai International Cricket Stadium.
09/11/2021

Pak VS Australia
Nov 11, Thu - 2nd Semi-final
Dubai International Cricket Stadium.

Today is the Birthday Of Poet Of East, Muffaqir-E-Pakistan, Hakeem-Ul-Ummat & Dreamer Of Pakistan Dr. Allama Iqbal. May ...
09/11/2021

Today is the Birthday Of Poet Of East, Muffaqir-E-Pakistan, Hakeem-Ul-Ummat & Dreamer Of Pakistan Dr. Allama Iqbal. May Allah Give them Highest Rank in Jannah. Aameen Sum Ameen.

08/11/2021

Australia to Tour Pakistan after 24 Years for 3 ODIs, 3 Test and One T20 Match.

Congratulations Pakistan - Five out of Five! 🙌
07/11/2021

Congratulations Pakistan - Five out of Five! 🙌


New Zealand win by 8 Wickets.
07/11/2021

New Zealand win by 8 Wickets.

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں موجود عمرشریف کی آخری آرام گاہ۔
05/11/2021

عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں موجود عمرشریف کی آخری آرام گاہ۔

‏‎سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے. انا للہ وانا الیہ را جعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرما...
14/07/2021

‏‎سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے. انا للہ وانا الیہ را جعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے ، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🇵🇰

14/07/2021

پاکستانی عدالتوں میں اس وقت اکیس لاکھ انسٹھ ہزار چھ سو پچیس مقدمہ زیر التوا ہیں اور ججز کی تعداد صرف تین ہزار سرسٹھ ہے. یعنی ہر جج کے پاس کوئی سات سو چار کیسز ہیں اور پاکستان کا ہر سوواں آدمی کسی نہ کسی مقدمہ میں ملوث ہے. اگر عدالتیں صرف ایک ماہ میں بھی فیصلہ کر پائیں تو بھی ملک کو انصاف ملنے میں اٹھاون سال لگیں گے اور اس عرصے میں مقدمات کی تعداد حشرات الارض کے برابر ہو جائیگی. میرے حساب سے اگر آپکا نقصان پندرہ لاکھ سے کم کا ہوا ہے تو اس ملک میں پولیس رپورٹ لکھوانے اور عدالت میں کیس لڑنے سے کہیں بہتر ہے کے آپ اس بد نصیب واقعہ کو بھول جائیں ورنہ زندگی تو عدالت کے چکر لگاتے گزرے گی ہی، آپکو نقصان سے زیادہ پیسے بھی دینے پڑینگے. توہین عدالت کی قدغن لگانے سے پہلے صرف یہ سوچ لینا کے یہ وہ زمینی حقائق ہیں جنکا اندراج آسمانوں میں ہوتا ہے. اللہ کرے تحریک انصاف اپنے نام ہی کا پاس رکھ لے اور سالوں سے پستی اس عوام کے لئے کوئی آسانی فراہم کرنے کی کوشش ضرور کرے

Address

Near Bharia Icon Tower Clifton
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jadid Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jadid Pakistan:

Share