30/07/2026
پاکستانی یوٹیوبرز کا دنیا بھر میں راج! یوٹیوب کی شاندار رپورٹ جاری
پاکستانی کنٹینٹ کری ایٹرز کے لیے بڑی پیش رفت! یوٹیوب کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کی سب سے متحرک اور تیزی سے ابھرتی ہوئی یوٹیوب کری ایٹر کمیونٹیز میں شامل کر لیا گیا ہے۔
📊 رپورٹ کے اہم اور حیران کن اعداد و شمار:
🔹 10 ہزار سے زائد سبسکرائبرز: پاکستان میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد چینلز۔
🔹 1 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز: 19 ہزار سے زیادہ چینلز۔
🔹 10 لاکھ (1 Million) سے زائد سبسکرائبرز: 1,200 سے زائد چینلز یہ سنگِ میل عبور کر چکے ہیں۔
🌍 عالمی رسائی:
رپورٹ کے مطابق ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم ناظرین ریکارڈ تعداد میں پاکستانی یوٹیوب مواد دیکھ رہے ہیں، جس سے پاکستانی فنکاروں اور کری ایٹرز کی منفرد شناخت عالمی سطح پر قائم ہو رہی ہے۔
کیا آپ بھی یوٹیوب پر کنٹینٹ بناتے ہیں؟ کمنٹس میں اپنے چینل کے بارے میپاکستانی یوٹیوبرز کا دنیا بھر میں راج! یوٹیوب کی شاندار رپورٹ جاری