12/02/2025
ہر مہاجر دشمن کو تحریک انصاف میں ہی کیوں جگہ ملتی ہے ؟
سوال سوا لاکھ کا۔
ممتاز بھٹو، قادر مگسی، نصیر اللہ بابر، حمید گل اور ایک لمبی لسٹ ہے۔
اگر آپ تحقیقات کریں تو ماضی کا ہر مہاجر دشمن آپ کو تحریک انصاف میں دکھے گا۔
یقین نا ہو تو پنجابی پختون اتحاد سے شروع کر لیں