Razavi Mission

Razavi Mission اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ ✨🌼

جیو کا وکیلسلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہی...
05/07/2026

جیو کا وکیل
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا
کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں
سلطان نے کہا آگے کہو
جاسوس بولے کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کرپا رہے

سلطان نے کہا جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو

جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ نفس کا جہاد افضل ہے بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے
سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟
جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ
جنگوں سے کیا ملا؟
صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول

سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟

عالم نے کہا دعا کریں

سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے

سلطان نے سب سے پہلے اپنے خنجر سے اُس عالم کی انگلی کاٹ دی وہ بری طرح چیخنے لگا
اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں

پتہ چلا کہ وہ سفید پوش عالم ایک یہودی تھا، یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی جسکا اس نے فائدہ اٹھایا
سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا
یہ فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے
آخر کیوں لوگ اسلام کو بدھ ازم بنا دینا چاہتے ہیں جبکہ کھلی حقیقت ہے کہ ظالم کا سامنا کئے بغیر ظلم کا مداوا ہوجائے یہ ممکن ہی نہیں

02/07/2026

"اگر قاتل یزیدی تھے تو 1400 سال سے سزا حسینیوں کو کیوں مل رہی ہے! 🤔"

29/06/2026

آج ایک ویڈیو اور ایک تحریر نظر سے گزری تو سمجھا گیا کہ "تاریک" کبھی مسعود اور "فضول" کبھی ہمدرد نہیں ہوسکتا۔

27/06/2026

آج صبح نمائش چورنگی سے گزر ہوا بہت سخت اذیت ناک بدبو آرہی تھی ایسا لگ رہا تھا کہ385 گٹر کھلے ہوئے ہوں۔ جلد صفائی ہونی چاہیے

محرم الحرام کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اور ملک میں فر _ قہ  _ وا _ ریت کو ہوا دینے کی کوششریحان کے پروگرام میں کالے ذاکر...
25/06/2026

محرم الحرام کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اور ملک میں فر _ قہ _ وا _ ریت کو ہوا دینے کی کوشش
ریحان کے پروگرام میں کالے ذاکر کی
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف توہین آمیز گفتگو ادارے ان کتو_ ں کو لگام کیوں نہیں ڈال رہے یا خود چھوڑے ہوئے ہیں؟

09/06/2026

کالوں کا پرانا طریقہ واردات ہے کہ اپنے کسی "فل کالے" کو سنی شو کر کے اس کے بیان کو یہ کہہ کر اپلوڈ کرتے ہیں کہ سنی عالم نے فلاں بات کہہ دی، حالانکہ وہ سنی نہیں، کالا خود ہی ہوتا ہے

07/06/2026

پیر نصیرالدین گولڑوی نے شاعری میں اپنی جس بد عقیدگی (عقیدہ تفضیلیت) کا اظہار کیا تھا وہ اس کی اولاد تک پہنچ چکا ہے

مفتی تقی عثمانی نام کا ایک آدمی لے آئے ہیں، اسے اسماعیل آغا میں پیش/پروموٹ کیا جا رہا ہے۔یہ آدمی ہر چیز کو شرک کہتا ہے۔ ...
04/06/2026

مفتی تقی عثمانی نام کا ایک آدمی لے آئے ہیں، اسے اسماعیل آغا میں پیش/پروموٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ آدمی ہر چیز کو شرک کہتا ہے۔ اس آدمی کی شکل میں کوئی بھلائی نظر نہیں آتی، بالکل کالا، بے رونق اور منحوس سا ہے۔

-ترک مذہبی اسکالر احمد محمود اونلو

04/06/2026

بندہ علی علی کرنے سے رافضی ہوجاتا ہے ؟

Banda Ali Ali Karne Se Rafzi ho jata hai?
Allama sammar Abbas Qadri
Allama Syed muzaffar Hussain shah

04/06/2026

یااللہ تیرے محبوب کے غلام اسوقت جہاں کہیں تیرے دین کی خاطر سخت ترین حالات سے گزررہے ہیں😭 جناب عثمان ذوالنورین کے مرتبہ ولایت کا واسطہ انکی مدد فرما🙏

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razavi Mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share