01/03/2023
پاکستانیوں اب تو کچھ شرم کا لبادہ اتار کر پھینک دو 🙏😟🇵🇰
باہر سے آیا مہمان میزبانوں کو تمیز اور اخلاقیات سکھاتے ہوئے ۔ کیونکہ ایساخود کرنے سے ہماری شان میں کمی آتی ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ ہم انٹرنیشنل بھکاری ہیں ! We salute to the young Man 🙌
#بلوچستان