02/09/2026
*پتا ہے خاندانی مرد کون ہوتا ہے ؟*
وہ جو اپنی عورت کا ذکر اپنے جگری یار کے منہ سے سننا بھی پسند نہیں کرتا۔۔
جو اپنے دل کو بازار نہیں بناتے ۔
جن کی نظروں میں حیا ہوتی ہے
جن کو لفظوں کا چناوُ کرنا آتا ہے
انا کو دور رکھ کر محبت کرنی آتی ہے
*اور پتا ہے بدنسلے ؟*
وہ تو اپنے سے جڑی عورت کا ذکر بھی چار مردوں میں خود فخر سے شروع کرتے ہیں