Zain_Ali_writter

Zain_Ali_writter Allah ❤️ Akber
Allah great and biggest planner for your life and you should trust,❤️❤️Allah❤️❤️

Im very glad to tell you about me that im student of government boys degree college and also doing bsc part 1 this is my page with my name and i ll give lot of information around the world insha Allah Allah bless you

SAY ALLAH AKBER❤
25/11/2023

SAY ALLAH AKBER❤

08/10/2023

💀

14/09/2023

This time pakistan will definitely win the game from sri lanka
Insha Allah


راتیں لمبی ہوتی ہیں تو دن چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ مصائب آتے ہیں تو یقین رکھیں کہ ان کے حل بھی آتے ہیں، ان سے نکلنے کے راستے ب...
12/09/2023

راتیں لمبی ہوتی ہیں تو دن چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ مصائب آتے ہیں تو یقین رکھیں کہ ان کے حل بھی آتے ہیں، ان سے نکلنے کے راستے بھی بنتے ہیں۔ مددگار بھی ملتے ہیں۔ سہارے بھی میسر آتے ہیں۔اللہ کبھی کسی کو زیرو کنڈیشن میں نہیں لاتا۔ یعنی بالکل خالی ہاتھ نہیں رکھتا۔ ہر انسان کے پاس ہمیشہ کچھ نہ کچھ ضرور موجود رہتاہے۔ ایک جائے تو دوسری چیز اس کی جگہ ضرور لیتی ہے۔ یہ ہمارے نکتہ نگاہ پر ہے کہ ہم ان رحمتوں کو دیکھتے ہیں یا نہیں...!!🌹♥️🌹

انڈیا اور بنگلہ دیش مل کر فلم بنا رہے ہیں۔”مجیب“اب اندازہ لگا لیں کہ اس میں کس کو کتنا ننگا کیا جاۓ گا۔🙈
12/09/2023

انڈیا اور بنگلہ دیش مل کر فلم بنا رہے ہیں۔
”مجیب“
اب اندازہ لگا لیں کہ اس میں کس کو کتنا ننگا کیا جاۓ گا۔🙈

08/09/2023

°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -°♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں
کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی
محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨

آمین️🤲❤️

✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

*🚨💥‏عمران خان کے جانثار ساتھی میاں شوکت علی لالیکا اور انکی اہلیہ کار حادثے میں جان بحق ہوگئے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس ...
08/09/2023

*🚨💥‏عمران خان کے جانثار ساتھی میاں شوکت علی لالیکا اور انکی اہلیہ کار حادثے میں جان بحق ہوگئے اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲*

انسانوں کے قانون میں: اگر اعتماد ٹوٹ جائے تو وہ واپس نہیں آتا۔اور اللہ تعالیٰ کے قانون میں: جو شخص گناہ سے توبہ کر لیتا ...
08/09/2023

انسانوں کے قانون میں:
اگر اعتماد ٹوٹ جائے تو وہ واپس نہیں آتا۔

اور اللہ تعالیٰ کے قانون میں:
جو شخص گناہ سے توبہ کر لیتا ہے وہ اس شخص کی طرح ہو جاتا ہے جس نے کبھی کوئی گناہ نہیں کیا...!!🌹♥️🌹

••☆ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦—☆••☆ صـبـــح بــخیــر ⁦—☆••☆  #جُمعــۃ_المُبــارک____! ⁦—☆•...
08/09/2023

••☆ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦—☆
••☆ صـبـــح بــخیــر ⁦—☆

••☆ #جُمعــۃ_المُبــارک____! ⁦—☆

••☆ #جُمعـــہ ڪے دِن ہــر جَـــانور مُــنتظر ہــوتـا ہـے ڪہ شـایـد آج قیــامت ہـو۔ ⁦—☆

••☆ ! جَـب بخـریت سُـورج نِڪل آتــا ہـے تـب سـمجھ آتـا ہـے ڪہ آج قیــامت نہیــں۔ ⁦—☆

••☆ اِســں سـے معـلوم ہــوتـا ہـے ڪہ جَـانوروں ڪو بھـی یـہ خَبــر ہـے ڪہ قیـامت #جُمعـــہ ڪو آئـے گی۔ ⁦—☆

••☆ #گُنـاہـوں_سـے_بخشش_ڪی_دُعــا__! ⁦—☆

••☆ اَسْتَغْفِـــرُ اللهَ رَبِّىْ مِــنْ كُــلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُــوْبُ اِلَيْهِ ⁦—☆

••☆ !!! میـں اللّٰــه سـے ہـر گُنـاہ ڪی بخشش طلب ڪرتا ہـوں جو میرا رب ہـے اور میں تـوبـہ ڪرتـا ہـوں۔ ⁦—☆

••☆ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّٗا تُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنَّا۔ ⁦—☆

••☆ !! اے اللّٰــه بـے شـکــُــ معـاف کرنـے والا ہے معاف کـرنے کـو پسنـد کـرتـا ہے پس ہمیـں معاف فـرمـا دے۔ ⁦—☆

••••☆❂ #آمِـــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمـــيْنَ ❂☆••••

عقیدہ ختم نبوت ضروریاتِ دین سے ہے، اس کا منکر اور اس میں ہلکا سا بھی شک و شبہ کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
08/09/2023

عقیدہ ختم نبوت ضروریاتِ دین سے ہے، اس کا منکر اور اس میں ہلکا سا بھی شک و شبہ کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔

08/09/2023

*آئیے دوائیوں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟*
اسلامک میڈیکل سائنس
قران شریف بتاتا ھے
انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔
3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا!!!!
جزاک اللہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain_Ali_writter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share