
22/11/2024
آو نوجوانوں اس کارواں کا حصہ بنے جےٹی آئی کے پرچم کو لےکر پوری دنیا پر چھاں جائے
مغربی گماشتوں استعماری قوتوں کا راستہ روکنے کےلئے جےٹی آئی کے پرچم تلے انقلاب کی طرف آگے بڑھے
پرخلوص جذبوں ولولوں کےساتھ اپنے اکابر اسلاف کےدئےگئے کاز مقصد مشن کو لےکر باطل کےسروں پر اک طوفاں بن کر گرتےرہو اور آگے بڑھتےرہو
یاد رہے
جمعیت طلباء اسلام بلدیہ ٹاون اسکول کالج مدارس کےطلباء کےلئے ایک عظیمُ الشان عزم انقلاب وا تربیتی کنونشن کا انعقاد کرنےجارہی ہیں
جس میں آپ کو دوستوں ساتھیوں سمیت شرکت کی دلی دعوت دی جاتی ہیں
منجانب جےٹی آئی بلدیہ ٹاون