14/05/2021
مارخور(isi) 🇵🇰 بولتا نہیں دشمنوں کی چیخیں بتاتی ہیں کہ مارخور آیا تھا۔۔۔
جب اسرائیل اور مصر کی جنگ لگی
مصر کے پاس جنگی طیارے تو تھے مگر ان کو اڑانے کے لیے بہترین پائلٹ نہ تھے
پھر اچانک سے وہ ہی مصر کے طیارے نہ صرف اڑنے لگے مگر اسرائیلیوں کی خوب پٹائی کی
دنیا نے پتا لگایا تو معلوم ہوا کہ وہ طیارے تو مصر کے تھے مگر ان میں اندر پاکستانی مارخور اڑا رہے تھے
اب آجائیں ایک سال پرانی جنگ جو آذر بائیجان جو مسلم ملک ہے اور ارمینیا ملکوں میں جنگ شروع ہوئی
ارمینیا آگے بڑھ رہا تھا خطرہ تھا کہ آذربائیجان کے مسلمان شکست کھاجائیں گے پھر اچانک سے ایسا کیا ہوا کہ آذربائیجان نے ارمینیا کی خوب پٹائی کر کہ ان کو بری شکست دی ؟
جب آذر بائیجان کے فوجیوں نے بے خبری میں اپنے مورچوں سے وڈیوز شئیر کی تو پتا چلا ان کے ساتھ پاکستان کے ایس ایس جی کے مارخور کھڑے تھے
باقی سننے میں آیا ہے کہ فلسطین میں بھی مارخوروں کے نشانات پائے گئے ہیں آگے آپ خود سمجھدار ہیں 😎
پاک آرمی پر بھروسہ رکھیں اس کو سب پتا ہے کہ کب کس دشمن کو کیسے ٹھوکنا ہے 🇵🇰
Duao ka Talab gar ap ka bhai
Abdulhaq aziz ⚔️