Hey everyone, I am Shahbaz Anwar Khan Muhammad Ghouri an Engineer, Learner, and Self believer.
20/07/2026
وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا، جس کی امیدیں اللہ پاک سے جڑی ہوں!
جب آپ اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں، تو آپ کا دل پرسکون ہو جاتا ہے۔ دنیا کی کوئی پریشانی یا کوئی ناکامی آپ کو توڑ نہیں سکتی، کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ جو آپ کے حق میں بہتر ہے، وہی ہوگا....
17/07/2026
چھوٹی چھوٹی کوششیں ہمیشہ اثر رکھتی ہیں۔
ایک دن میں کچھ نہیں بدلتا، لیکن ہر دن کی گئی ایک چھوٹی کوشش مستقبل بدل دیتی ہے۔
وقت لگتا ہے چیزوں کے صحیح ہونے میں، اس لیے جلدی ہار مت مانو۔
آج کی محنت، کل کی کامیابی بنتی ہے۔ بس مسلسل چلتے رہو۔ ❤️
16/07/2026
کچھ لوگ ہمارے دلوں سے اپنے رویّے کی وجہ سے اس طرح اُتر جاتے ہیں کہ پھر نہ اُن کا ذکر اچھا لگتا ہے، نہ اُن کی واپسی۔
رشتے الفاظ سے نہیں، بلکہ رویّوں سے قائم رہتے ہیں۔
15/07/2026
Sharam ALLAH se ani Chahye Insano se nahi.....
15/07/2026
یہ ہی حقیقت ہے....
14/07/2026
بات تو سچ ہے...
14/07/2026
ہم کتنے آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ "میری تو قسمت ہی خراب تھی!"۔
سچ تو یہ ہے کہ جب اپنی سستی اور کمزوری کا سامنا نہیں کیا جاتا، تو قسمت کو ڈھال بنا لیا جاتا ہے۔
آپ کا آج، آپ کے گزرے ہوئے کل کے فیصلوں کا عکس ہے۔ قسمت کو گالی دینا چھوڑیں اور اپنے فیصلوں کی ذمہ داری لینا سیکھیں۔
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟ اپنی رائے کا اظہار کریں.
13/07/2026
پاکستان میں مٹی بھی 250 گرام 305 روپے میں بک رہی ہے، اور لوگ خرید بھی رہے ہیں۔ 😄
13/07/2026
ہمیں جانورں سے ہی کچھ سیکھ لینا چاہئے
09/07/2026
ہم اکثر اپنی سستی، لاپروائی اور غلط فیصلوں کا ملبہ 'قسمت' پر ڈال کر خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ قسمت ہمیں مواقع دیتی ہے، لیکن ان مواقع کو کامیابی میں بدلنا ہماری اپنی محنت اور فیصلوں پر منحصر ہوتا ہے۔
اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا اور ان سے سیکھنا ہی زندگی میں آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ جب تک ہم اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری خود نہیں لیں گے، تب تک ہم حالات کو نہیں بدل سکتے۔
Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.