20/08/2022
**تھانہ زمان ٹاٶن ایس ایچ اؤ زاہد خان لودھی**
کی اسٹریٹ كریمنل اور منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کروائیاں جاری ہیں
**ایس ایچ اؤ زاہد خان لودھی **
نے رائل کراچی سے بات کرتے ہویے کہا کے میں عوام کی خدمت میں اپنی محنت جاری رکھونگا.