Hiba Guest poster

Hiba Guest poster Guest posting service provider

کراچی والوں نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا!
29/02/2024

کراچی والوں نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا!

28/02/2024

عورت کے مرنے کے بعد تدفین کے وقت جب اسے قبر میں اتارا جاتا ہےتو ایک آواز لگائی جاتی ہے کہ نامحرم حضرات دور ہو جائیں اور محرم قریب آ جائیں پھر ایک بڑی چادر سے قبر کو چاروں طرف سے کور کر کے محرم مردوں کی موجودگی میں اسے قبر میں اتارا جاتا ہے، جو شریعت ایک مردہ عورت کی بے پردگی نہ ہونے دے . تو کیا یہ ممکن ہے..کہ ایک حسین جوان عورت کو سرخی، پاوڈر اور زیب وزینت کی تمام فتنہ سامانیوں کے ساتھ کھلے چہرہ گھومنے کی اجازت دے دے، نہیں ہرگز نہیں.ابھی بھی وقت ھے سنبھل جاؤ ورنہ کل قبر بہت مشکل ھے .یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللّه جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔القرآن - سورۃ 24 - النور - آیت19

ایسے *عجیب* اور *بےبسی* والے دور سے گزر ہو رہا ہمارا جہاں *مسلم معاشرے* میں بڑی بڑی *درسگاہیں* *مدرسے* اور *یونیورسٹیاں ...
28/02/2024

ایسے *عجیب* اور *بےبسی* والے دور سے گزر ہو رہا ہمارا جہاں *مسلم معاشرے* میں بڑی بڑی *درسگاہیں* *مدرسے* اور *یونیورسٹیاں کالیجیز* تو جہاں *تعلیم* پڑھا کر *عالم قاری حافظ* اور *ڈاکٹر ایجنئر* تو بنا جاتے ہیں
لیکن *دینی غیرت* نہیں سکھائی جاتی *مجاھد* تیار نہیں کئے جاتے
*دین* سے کتنی بھی غداری ہو جائے *حضورﷺ* کی گستاخی کر دی جائے *قرآن مجید* درجوں بار چوراہوں پر جلا دیا جائے ھزاروں لاکھوں کی تعداد *مسلمانوں* کو شھید کر دیا جائے مجال ہے جو کسی میں *جذبہ جہاد* کی کوئی *غیرت پیدا* ہو
دنیا میں *2 ارب* سے زیادہ آبادی پھر بھی *کمزرو بےبسی* دیکھاتے ہیں
کیوں کہ اب مسلمان صرف پڑھنے پڑھانے والے لوگ ہو گئے ہیں
اب *دینی غیرت* رکھنے والے *مجاھد* تیار کرنے چھوڑ دیا ہے😢😢

27/02/2024

شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہوتا 🍂✨
بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر چیز فانی ہے

25/02/2024

سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوت کی حفاظت کرنا ضروری ہے.سب مل کر بولیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد⁦❤️⁩

💯💯
24/02/2024

💯💯

24/02/2024

ٹی وی 📺 آنے سے معاشرے میں غیرت ختم ہوئی

موبائل📱 آنے سے حیا ختم ہوا

ان ٹیکنالوجی نے انسانوں کو جانوروں سے بھی بدتر کردیا☹️☹️

20/02/2024

*295c*
میں تبدیلی ہے منظورِ
اپنے *نبیﷺ* سے وفا کرو خون🩸 کے آخری قطرے تک

16/02/2024

‏76 سال سے عوام نے بھت چاپلوسی کی چوکیداروں کی خوامخواہ کی تعریفیں کی ان کی قوم نے

اب سانپ کی طرح ایسے گلے پڑ گئے عوام کے
اب اپنی مرضی کا وزیراعظم منتخب نہیں کرنے دے ہیں
ہم اپنی مرضی کا وزیراعظم رکھے گے جو ہمارے بوٹ پالش کرنے گا

15/02/2024

*عورت کا خوبصورت ہونا عام بات ہے۔🍁*
*مگر عورت کا اللّٰہ کے خوف سے اپنا حسن چھپانا یہ خاص بات ہے۔❤🩹*

15/02/2024
آمین
14/02/2024

آمین

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hiba Guest poster posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hiba Guest poster:

Share