19/08/2023
ہر گزرتے دن ہم سب بھی تو ایک نئے
انسان میں ڈھلتے جاتے ہیں۔
وہ انسان جس کو بعض دفعہ پہچاننا
بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
ایسا انسان جس کے بارے میں ہمیشہ
سوچا تھا ہم یہ تو نہیں بنیں گے۔
مگر قسمت کے آگے سب بےبس تھے
Follow for similar content💕💕
Like🍃🍃🍃🍃
Comment💥💥💥
Share🌼🌼🌼
💕