نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اتنا ایماندار انسان ہے کہ اس نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلوچستان کو 2021 میں انکوائری شروع کرنا پڑی لہٰذا جیل میں ڈالنے کی بجائے نگران وزیراعظم بنا دیا گیا
09/08/2023
نواب شاہ ٹرین حادثہ 😥
ان تینوں زخمی بچوں کا آج تک کوئی والی وارث نہیں، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان کے والدین شہید ہوئے یا زخمی۔ کیا کسی کے پاس انسانیت کا ٹکڑا ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ ان معصوم بچوں کی ملکیت ہو سکے 💔🙏
09/08/2023
کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد
چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص
09/08/2023
ٹیم کراچی نیوز اس مشکل گھڑی میں عمران خان کے ساتھ ہے ❤
06/08/2023
جگہ کا انتخاب جمعہ کو ہی کروں گا کراچی پریس کلب یا ہائی کورٹ سندھ دونوں میں سے ایک جگہ ہو گی !
06/08/2023
نکلو پنجاب آج 2 بجے💯
ساری گیم پنجاب پر ہے ✌️
ساری گیم آپ کے ہاتھ میں ہے
🇧🇫۔ 🔥۔ 💪۔ 🔥۔ 🇧🇫
05/08/2023
خاکی وردی سے ہمیشہ کےلیے نفرت کا اعلان کرتا ھوں
اور یہ نفرت نسلوں تک منتقل ہو گی
انشا اللہ
Be the first to know and let us send you an email when Karachi news live 24 hourse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.