Halal Haven.

Halal Haven. صَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ 🌷

میری آنکھوں کو میسر ہو مدینے کی فضاحشر تک دید کی مجھ کو بھی دعا دی جائے۔🌷صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــ...
04/08/2026

میری آنکھوں کو میسر ہو مدینے کی فضا
حشر تک دید کی مجھ کو بھی دعا دی جائے۔🌷

صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم❤️

وللیل"تیرےﷺ گیسوئےِ رحمت کاتراشہ  "والعصر"تیریﷺ  نیم نگاہی کی ادا ہے"زم زم"تیرےﷺ  آئین سخاوت کی گواہی  "کوثر" تیرا ﷺ  سر...
03/08/2026

وللیل"تیرےﷺ گیسوئےِ رحمت کاتراشہ
"والعصر"تیریﷺ نیم نگاہی کی ادا ہے

"زم زم"تیرےﷺ آئین سخاوت کی گواہی
"کوثر" تیرا ﷺ سرنامہِ دستورِ عطا ہے"
صَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ 🌷

"آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ابروئے مبارک کی زیبائی پر لاکھوں سلام۔" 🥀ﷺ
03/08/2026

"آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ابروئے مبارک کی
زیبائی پر لاکھوں سلام۔" 🥀

صَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ 🌷
03/08/2026

صَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ 🌷

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 🌷🤍سورۃ الرحمٰن
02/08/2026

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 🌷🤍

سورۃ الرحمٰن

درود اُنﷺ پہ جو مرہمِ زخمِ جاں ہیںطبیبِِ روح ، درمانِ دلِ افسردہشافعِ محشر، رسولِ محترمﷺ ہیں!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌷
02/08/2026

درود اُنﷺ پہ جو مرہمِ زخمِ جاں ہیں
طبیبِِ روح ، درمانِ دلِ افسردہ
شافعِ محشر، رسولِ محترمﷺ ہیں!

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌷

شیطان نہایت صبر والا ہے؛ کیونکہ تم ہی اس کی پوری زندگی کا منصوبہ ہو۔ وہ آہستہ آہستہ تمہاری زندگی کا حصہ بن جاتا ہے یہاں ...
02/08/2026

شیطان نہایت صبر والا ہے؛ کیونکہ تم ہی اس کی پوری زندگی کا منصوبہ ہو۔ وہ آہستہ آہستہ تمہاری زندگی کا حصہ بن جاتا ہے یہاں تک کہ تمہیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا۔

اس کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ تمہیں ایک دن صرف ایک تسبیح سے محروم کر دے، یہاں تک کہ رفتہ رفتہ تمہارے دل کو دین سے خالی کر دے اور پھر اسے اپنی مرضی کی چیزوں سے بھر دے۔ 🌷

تکلیف کا خسارہ معافی نہیں ہوتی کیونکہ!ہم تکلیف بھول جاتے ہیں  لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ تکلیف نہیں بولتی۔🌷
02/08/2026

تکلیف کا خسارہ معافی نہیں ہوتی کیونکہ!
ہم تکلیف بھول جاتے ہیں
لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ تکلیف نہیں بولتی۔🌷

کتنا کمال کا منظر ہوگاجب ہم جنت کی وادیوں میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قصے سنیں گے۔🌷
02/08/2026

کتنا کمال کا منظر ہوگا
جب ہم جنت کی وادیوں میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قصے سنیں گے۔🌷

ہر الجھن سلجھ جاتی ہےجب رابطے درود پاک سے جڑ جاتے ہیں..!!مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْ🌷
01/08/2026

ہر الجھن سلجھ جاتی ہے
جب رابطے درود پاک سے جڑ جاتے ہیں..!!

مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللّه عَلَيهِ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْ🌷

Address

Karachi

Telephone

+923226882123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halal Haven. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share