Sindh Weather Updates

Sindh Weather Updates weather Updates only

  اسلام و علیکم ۔ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے آپ کی خدمت میں سندھ ویدر اپڈیٹس کی ٹیم حاضر ہے۔بات کرتے ہیں اس سال کے ہونے والے...
20/10/2023




اسلام و علیکم ۔
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے آپ کی خدمت میں سندھ ویدر اپڈیٹس کی ٹیم حاضر ہے۔

بات کرتے ہیں اس سال کے ہونے والے دوسرے چاند گرہن 🌒 کی ، تو اس سال کا دوسرا چاند گرہن 28 October کو ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی رات 11:03 منٹ سے شروع ہو گا اور 1:14 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا ۔
اور اس کا اختتام 3:26 منٹ پر ہوگا ۔
یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا،
تو یہ تھی ہماری چاند گرہن کے حوالے سے مختصر سی اپڈیٹ مزید موسمی صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے جڑے رہیں ہمارے ساتھ۔ شکریہ
ہماری چھوٹی سی مدد کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر اور لایک کریں.

⭐ Analyst: Nazakat Ali

Sindh Weather Updates

تازہ ترینایران (بندر عباس) میں اب سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جو 30 منٹ میں دو بار جھٹکے محسوس کئے ...
17/10/2023

تازہ ترین

ایران (بندر عباس) میں اب سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جو 30 منٹ میں دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 اور 5.5 میگنیٹیوڈ ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے.

اسلام و علیکمامید ہے سب خیریت سے ہونگے ،ناظرین جیسے کہ آپ کو پہلے سے اطلاع کر دیا گیا تھا کہ ایک مغربی سلسلہ کچھ روز بعد...
16/10/2023

اسلام و علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہونگے ،
ناظرین جیسے کہ آپ کو پہلے سے اطلاع کر دیا گیا تھا کہ ایک مغربی سلسلہ کچھ روز بعد ملک کو متاثر کرنا شروع کریگا تو امید کے مطابق آج سے مغربی سلسلہ پاکستان بشمول سندھ پر اثرانداز ہونا شروع ہو گیا ہے ۔
آج شام رات سے سندھ کے اکثر علاقوں میں بارش والے بادل بنیں گے جن سے کہیں ہلکی تو کہیں درمیانہ درجے کی بارش کی توقع کی جا سکتی ہے ، البتہ کچھ علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کا بھی امکانات موجود ہیں ۔

آج مغربی سلسلے کے ابتدائی اثرات سے شمال مغربی/ جنوب مغربی اور جنوبی سندھ کے اکثر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے ۔

کراچی، حیدرآباد سمیت دادو ، جوہی ، سیون ، جیکب آباد لاڑکانہ اور گردونواح میں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی بارش ہو سکتی ہے ۔
نوٹ کراچی میں بارش والے بادل بننے کا سلسلہ جاری ہے اور چند گھنٹوں بعد نارتھ ویسٹ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے ۔

⭐ Analyst: Nazakat Ali

Sindh Weather Updates

17 تا 20 اکتوبر پاکستان بشمول سندھ میں بارشوں کا امکانتفصیلات بہت جلد آپکے ساتھ شیئر کی جائے گی ۔Sindh Weather Updates ⭐...
11/10/2023

17 تا 20 اکتوبر پاکستان بشمول سندھ میں بارشوں کا امکان
تفصیلات بہت جلد آپکے ساتھ شیئر کی جائے گی ۔
Sindh Weather Updates
⭐ Analyst: Nazakat Ali

جیساکہ ہم نے 12 April کو ہی بتا دیا تھا کہ سال 2023 کا دوسرا سورج گرہن 14 October ہوگا۔تو ایسا ہی ہونے جا رہا ہے 14 اکتو...
11/10/2023

جیساکہ ہم نے 12 April کو ہی بتا دیا تھا کہ سال 2023 کا دوسرا سورج گرہن 14 October ہوگا۔
تو ایسا ہی ہونے جا رہا ہے 14 اکتوبر کو اس سال کا دوسرا سورج گرہن ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق 14 اکتوبر رات 8 بجے سے شروع ہو گا اور اس کا اختتام رات 1 بجے ہوگا۔
اور اس کے اثرات پاکستان پر بھی ہونگے تو لحاظہ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو سورج گرہن کا علم ہو جائے ۔

شکریہ

Sindh Weather Updates

11/10/2023

آج صبح سویرے افغانستان کے مغربی علاقوں میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

اسلام علیکم میمبرز۔موسمی پیرا میٹرس کا دماغ خراب ہو چکا ہے دنیا کے مانے جانے والے موسمی ماڈل GFS کے مطابق ماہ جون میں بح...
01/06/2023

اسلام علیکم میمبرز۔

موسمی پیرا میٹرس کا دماغ خراب ہو چکا ہے
دنیا کے مانے جانے والے موسمی ماڈل GFS کے مطابق ماہ جون میں بحیرہ عرب میں دو سمندری طوفانوں کی تشکیل کا امکان پہلا سائیکلون 8 جون اور دوسرا 9 جون کو تشکیل پانے کا امکان ہے ۔
کیا ایسا ہونا ممکن ہے یا نہیں ؟
بحیرہ عرب میں بڑھتے درجہ حرارت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم پیرا میٹرس کی اس بات سے متفق ہیں کیونکہ کا ایسا ممکن ہے اور ان دونو کے ٹریک بھی ایک ہی ہو سکتا ہے ۔

فلہال اس پیشنگوئی کوئی پر یقین کرنا قبل از وقت ہوگا ۔
ابھی اس میں بہت سے تبدیلیاں ہو سکتی ہیں ۔
البتہ اس طوفان کی وجہ سے سندھ میں گرمی کی شدت میں اظافہ ہوگا۔
ہر بدلتی صورتحال سے آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے ہمارے ساتھ رہیں ۔

Analyst Nazakat Ali

Sindh Weather Updates

اسلام علیکم ۔جیسہ کے کچھ دن پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا کہ 28 مئی سے نیہ سلسلہ انٹر ہوگا تو ۔ پیشنگوئی کے مطابق آج  بارشو...
28/05/2023

اسلام علیکم ۔
جیسہ کے کچھ دن پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا کہ 28 مئی سے نیہ سلسلہ انٹر ہوگا تو ۔ پیشنگوئی کے مطابق آج بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا جس کے سبب بالائی سندھ کے کچھ علاقوں میں بادل بن رہے ہیں انشاء اللہ
آنے والے کچھ گھنٹوں میں دادو ، مورو ، سیون میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

 اسلام علیکم ۔آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ ایک درمیانے شدت کا مغربی سلسلہ ملک میں داخل ہو رہا ہے جس سے سندھ کے بالائی علاقوں م...
22/05/2023



اسلام علیکم ۔

آپ کو آگاہ کرتے ہیں کہ ایک درمیانے شدت کا مغربی سلسلہ ملک میں داخل ہو رہا ہے جس سے سندھ کے بالائی علاقوں میں 24/25 مئی کو کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں ۔
ساتھ میں تھر پارکر کے کچھ علاقوں میں بھی ان دنوں بارش ہو سکتی ہے ۔



جی ناظرین پری مون سون بارشوں کا سلسلہ بہت جلد شروع ہونے جا رہا ہے ۔
ہمارے تجزیے کے مطابق پری مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ 28 مئی سے شروع ہو گا جو 4/5 جون تک وقفے وقفے سے سندھ سمیت دیگر صوبوں میں بھی بارش کا باعث بن سکتا ہے ۔

مزید اپڈیٹس کرتے رہیں گے شکریہ

08/05/2023

:

#گزارش

اسلام علیکم میمبرز آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے ۔ کہ ہمارے اک بھائی کو ایمرجنسی blood کی ضرورت ہے ۔
بدین شہر سے کوئی بھی بھائی blood کی بوتل ڈونیٹ کر سکتا ہے تو نیچے دیے گئے نمبروں پر کانٹیکٹ کرے شکریہ
بلڈ گروپ کوئی بھی ہو ہاسپٹل میں ایکسچینج ہو جائے گا ۔

جزاک اللہ خیرا ۔

Admin and Owner! Nazakat Ali :

03443637789
03150373460

Admin! Sabir Ayoub :

03413648448

05/05/2023



UPDATE

جیسا کہ پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا کہ اس سال کا پہلا چاند گرہن 5th مئی کو ہوگا ۔

آج رات چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8:15 سے شروع ہوگا جو 10:20 منٹ پر عروج پر ہوگا اور 12:15 پر اختتام پذیر ہوگا ۔

⭐ Admin/Analyst Nazakat Ali

30/04/2023

کراچی بحریہ ٹاؤن میں شدید بارش اب 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Address

Karachi

Telephone

+923443637789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Weather Updates:

Share