
06/09/2022
اے محبوب تم میری آنکھوں میں آکر بیٹھ جاؤں تو میں اسکو بند کرکے تم کو چھپا دوں اس لیے کے تم کو جہان کا کوئی انسان نہ دیکھ سکے
اور میں آپ کے علاوہ کسی اور کو نہ دیکھ سکوں
(محبوب سے انتہائی محبت والی کیفیت )♥♥♥