Agahi point

Agahi point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agahi point, Digital creator, Karachi.

06/06/2026

اگر کوئی پاکستانی بینک ڈیفالٹ کر جائے یا بھاگ جائے تو حکومت پاکستان آپکی صرف دس لاکھ رقم واپس کرنے کی ذمہ دار ہے۔

05/06/2026

پڑوسی کے بچے کے بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے۔

04/06/2026

گھر میں ‏چھوٹے بہن بھائی زندگی کا آدھا ثواب تو بڑے بہن بھائیوں کو پانی پلا پلا کر کما لیتے ہیں۔

01/06/2026

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے۔

01/06/2026

بیٹیوں کے رشتے طے کرتے وقت تھوڑی سی زحمت کر کے یہ تحقیق بھی کر لیا کریں کہ دولت میں ڈوبا ہوا شخص "انسان" بھی ہے یا نہیں۔

آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے تھے "امی کر لی ہے آ کے دھو دیں" 😁
09/05/2026

آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے تھے
"امی کر لی ہے آ کے دھو دیں" 😁

01/05/2026
06/04/2026

آئندہ جب جب زلزلہ ائے گا اس علاقے کے لوگوں سے جھولا ٹیکس وصول کیا جائے گا
اعلان ختم ہوا

04/04/2026

جعلی دودھ' تو بنا لیا شب' بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے

من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں 'جعلی پٹرول' بن نہ سکا 🤭

03/04/2026

*جنگ الرٹ*
*🚨 بھارت 🇮🇳: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں اس پر جنگ مسلط کر دی جائے گی*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agahi point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share