Hazara News time

Hazara  News time thanks

29/07/2025

Mera cousin taxila say lapta ho gya hai 20 din ho g*i hain Kisi ko khoi information ho to is no per rabtha karay 03185560457

16/07/2025

I stand this girl she is inosent girl

*مانسہرہ تھانہ بالاکوٹ کی حدود ڈمگلہ میں کامیاب پولیس مقابلہ — مغوی کمسن بچہ بازیاب، دونوں اغواکار ہلاک، اسلحہ برآمد*مان...
10/06/2025

*مانسہرہ تھانہ بالاکوٹ کی حدود ڈمگلہ میں کامیاب پولیس مقابلہ — مغوی کمسن بچہ بازیاب، دونوں اغواکار ہلاک، اسلحہ برآمد*

مانسہرہ تھانہ بالاکوٹ میں مورخہ 5 جون 2025ء کو مسماۃ (آ) زوجہ محمد وقاص، ساکن کوہستان کالونی، نے رپورٹ درج کروائی کہ اُس کا ڈھائی سالہ بیٹا محمد سعد، جسے اُس کی پھوپھی (م) دم کے بہانے لے گئی تھی، لاپتہ ہے۔ بعد ازاں، بچے کے والد (مقیم دبئی) کو نامعلوم افراد کی جانب سے تاوان کی کالز موصول ہوئیں۔

ملزمان کی گرفتاری اور بچے کے بازیابی کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران ملزمان کی تلاش میں چھاپے، موبائل لوکیشن ٹریسنگ اور دیگر قانون نافض کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل کی گئی۔

10 جون 2025 کو تاوان کی ادائیگی کے لیے ملزمان نے متاثرہ خاندان کو ڈمگلہ بلایا۔ پولیس نے گھیراؤ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں اغواکار، ارمٰان جان اور فہیم خان (ساکنان بڈھ بیر، پشاور – افغان باشندے) ہلاک ہو گئے۔

مغوی بچہ محمد سعد اور خاتون (م) کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ ملزمان سے دو 30 بور پستول اور 30 عدد کارتوس برآمد، پویس کے جانب سے واقعے میں مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

07/04/2025
06/04/2025

# imrankhan

01/04/2025

31/07/2024

Naran

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share