Hamza Creation

Hamza Creation Mola Aliٔ said: Through patience great things are accomplished. ❤️

23/07/2025

19/07/2025

13/07/2025

Dua e Imam e Zamana 🤲🏻❣️
Mola tumhari taufiqaat ma izafa karen Shezaday 😇

13/07/2025

چاچے کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکی ہے۔
😂😂

Nahi Bhai. Aese keseMaazrat. Aapne pori qoum ki Numaindagi krdi ha.. 😁
13/07/2025

Nahi Bhai. Aese keseMaazrat. Aapne pori qoum ki Numaindagi krdi ha.. 😁

Imagine, you work for over 5 decades, that too in the media industry. You know so many people and so many people know yo...
21/06/2025

Imagine, you work for over 5 decades, that too in the media industry. You know so many people and so many people know you.
And one day, you die.. Nobody even thinks about you once. Where you are? Why you are not picking up the phone?
Nobody comes to check on you. Not even your own children..
and your death body lies there, unnoticed, for 10 DAYS.

Thats life.

And you spent your whole life thinking “Chaar log kya kahengy?” You killed your dreams for those chaar log.

Buddy, people let you die alone. Chaar log dont even care whether you are alive or not.

19/06/2025


Those who walk the path of truth never truly lose. ☝🏻❤️
Hereafter becomes a celebration of their victory. ✨

جاسوسہ جس نے ایران کے دل میں نقب لگائی… اور بیویوں کی زبان سے شوہروں کو مروایا!کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ...
18/06/2025

جاسوسہ جس نے ایران کے دل میں نقب لگائی… اور بیویوں کی زبان سے شوہروں کو مروایا!
کیتھرین پیریز شکدام — ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور علانیہ تشیع اختیار کر لیا۔
اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی،
یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔
لیکن یہ سب محض نقاب تھے…درحقیقت، اس کے پیچھے موساد کی آنکھیں چھپی تھیں،
جو ایرانی نظام کے اندر سے ہر چیز کو دیکھ رہی تھیں۔
کیتھرین کسی عام جاسوس کی طرح ایران میں داخل نہیں ہوئی،
بلکہ وہ ایک لکھاری، صحافی اور مفکر کے طور پر سامنے آئی۔
اس نے سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں، پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ بیٹھکیں جمائیں،
ابراہیم رئیسی سے ملی،
اور "صحافتی تحقیق" کے پردے میں حساس علاقوں کا دورہ کیا۔
مگر سب سے خطرناک محاذ تھا خواتین کے نجی محفلیں
وہ ایرانی اعلیٰ حکام، فوجی افسران اور سائنسدانوں کی بیویوں کے قریب ہوئی، ان سے قریبی تعلقات بنائے،
ان کا دل جیتا یہاں تک کہ وہ اسے اپنی جیسی ایک "بہن" سمجھنے لگیں۔
پھر وہ اپنے شوہروں کی ذاتی زندگی، رہائش، سفر، سیکیورٹی اور روزمرہ کے معمولات تک کی باتیں اس سے بے دھڑک کرنے لگیں۔
ہر لفظ ریکارڈ ہوتا رہا،
ہر معلومات اسرائیل کو بھیجی جاتی رہی۔
انہی معلومات کی بنیاد پر اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگز ہوئیں،
ایسی کلنگز جو خواتین کی معصوم باتوں سے ممکن ہوئیں ایسی باتیں، جن کا شاید انہیں خود بھی ادراک نہ تھا کہ وہ جان لیوا ثابت ہوں گی۔
جب اس پر شک ہوا، تو وہ ایران سے فوراً فرار ہو گئی،
اس سے پہلے کہ راستے بند ہو جائیں۔ مگر اس وقت تک اس کا مشن مکمل ہو چکا تھا۔
وہ ایران کو وہ زخم دے چکی تھی. جن کی تکلیف آج بھی جاری ہے۔
اسرائیل اب تک ان معلومات کی بنیاد پر خفیہ اور مہلک کارروائیاں کر رہا ہے،
جو کیتھرین نے ایران کے ایوانوں اور گھروں سے حاصل کیں۔
یہ صرف ایک جاسوسی کی داستان نہیں بلکہ ایک ریاستی سیکیورٹی کی زبردست ناکامی ہے۔
آج کے دور میں جنگیں بندوق سے نہیں،
بلکہ زبان کے وار سے لڑی جاتی ہیں — خاص طور پر خواتین کے حلقوں میں کیا ایران اس سیکیورٹی بریک سے نکل پائے گا؟
اور کیا ایسی کوئی "کیتھرین" آج کسی اور ملک میں سرگرم ہے…؟

🤣
17/06/2025

🤣

17/06/2025

امریکہ جتنی تیزی سے ایران کے خلاف بیانات دے رہا ہے وہ اِس بات کا ثبوت ہیں کہ اسرائیل بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔

☝🏻 خوف بس خدا کا ہے

15/06/2025

Jese 😎✨💗

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category