Saima salah Digital Creator

Saima salah Digital Creator Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saima salah Digital Creator, Digital creator, Karachi.

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی یہ دونوں Apple کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری Apple کا Designer تھا اس نے 20 ...
14/11/2023

یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں Apple کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری Apple کا Designer تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے ipad، iphones اور اسیسریز کو Design کیا آئی فون کا interface بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی software ڈائریکٹر تھی ios کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی_

ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی humane بنائی_

کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
ہیومین نے ایک wearable ai assistant بنایا ہے یہ آپ کے smart Phones والے سارے کام کرے گا اس کا نام "humane ai pin " ہے
اس میں camera اور mic ہے اور projector ہے_
آپ اسے بول کر command دیں گے آپ اس سے call کر سکتے ہیں ، message کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو Live Translate بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو Display دے گا_
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا _

یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں _

عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں Microsoft اور LG موبائلز بھی شامل ہیں _
ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے
اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے_

ہیومین نے اس کی قیمت 700 ڈالر رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں گے _

منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کرمل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر✨ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سےپتھر ہی ٹوٹ جائے و...
09/11/2023

منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر✨

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر🥀

سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر ۔🌻

علامہ اقبال 🖋️

Sad reality 😔😢.🇵🇸
08/11/2023

Sad reality 😔😢.🇵🇸

created by AI ✨    Ti Kids Fabrics
06/11/2023

created by AI ✨

Ti Kids Fabrics

ا ✨س بات پر یقین رکھو..!!کہ تمہارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے.. کہ تمہاری کسی ایک خامی تمہاری کسی ایک غلطی پرتمہارا اخلاص...
02/11/2023

ا ✨س بات پر یقین رکھو..!!

کہ تمہارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے..

کہ تمہاری کسی ایک خامی تمہاری کسی ایک غلطی پر

تمہارا اخلاص فراموش کردے..!!
تمہاری اچھائیاں بھول جائے..!!
تمہاری معافیاں اگنور کردے..!!

وہ قدردانی ہے..🥀
بہت قدر کرنے والا ...

خواہ وہ کسی آنسو کی قدر ہو..
یا گناہ کے بعد کسی ندامت بھری معافی کی.....

یا اسکی محبت میں مسکرانے کی
وہ ہر ہر عمل سنبھال کر رکھتا ہے..✨

✨🥀  🥀✨
01/11/2023

✨🥀 🥀✨

True ❤️✨🥺💯
26/10/2023

True ❤️✨🥺💯

🌍✊ Every individual can be force for change . This is a moment for global solidarity and collective action.     🇵🇸
25/10/2023

🌍✊ Every individual can be force for change . This is a moment for global solidarity and collective action.

🇵🇸

  ✨❣️✨
19/10/2023

✨❣️✨

Indeed Allah is the best planner ✨بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے✨
16/10/2023

Indeed Allah is the best planner ✨

بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے✨

🥀🇵🇰❤️🥀
14/10/2023

🥀🇵🇰❤️🥀

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saima salah Digital Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share