Weather Updates By Ali

Weather Updates By Ali Weather update and weather related articles, Videos around the world 🌎

16/09/2026

Heavy showers in Saima Arabian Villas few moments ago.

15/09/2026

سرجانی ٹاؤن کراچی میں اس وقت ہلکی بارش جاری ہے۔

15/09/2026

آج بھی شہر قائد میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں.

14/09/2026

شہر کراچی میں آج بجلی چمکنے کے خوبصورت مناظر⚡🌃

Credit: EMADUDDIN

14/09/2026

"کچھ دیر پہلے گلشنِ حدید میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے مناظر"🌧️

14/09/2026

اس وقت بحریہ ٹاؤن کراچی کے شمال مشرق میں گرج چمک دکھائی دے رہی ہے۔

12/09/2026

مونسون 2026 رخصت ہونے سے پہلے جنوبی سندھ بشمول کراچی والوں کے لیے بارش کی امید⛈️بحیرہ بنگال سے آنے والی سرکولیشن کے باعث 14 سے 16 ستمبر کے دوران بارشیں متوقع جبکہ گرمی کی شدت میں بھی اضافہ رہے گا

🟢 رواں مون سون سال 2018 کے بعد سے کراچی کا خشک ترین مونسون رہا جس میں سمندری بادل بھی پھوار کے علاؤہ زیادہ کچھ نہیں کر پ...
05/09/2026

🟢 رواں مون سون سال 2018 کے بعد سے کراچی کا خشک ترین مونسون رہا جس میں سمندری بادل بھی پھوار کے علاؤہ زیادہ کچھ نہیں کر پائے۔ لیکن کہتے ہیں کہ اللہ اپنی تخلیقات کو اتنا آزماتا ہے جتنی اس میں سبر و سکت ہو۔ موسمی ماڈلز کے مطابق ایک ہوا کا کم دباؤ گجرات اور بحیرہ عرب کا رخ کر سکتا ہے 14-15 ستمبر کے دوران اور کراچی میں بارشوں کا باعث بن سکتا ہے۔

🛑 فلہال یہ لانگ رینج فارکاسٹ ہے اور ممکنہ طور پر چینج ہوسکتی ہے۔

27/08/2026

کراچی میں اس وقت گھنے سمندری بادلوں اور ہلکی بونداباندی کے ساتھ بے حد خوشگوار موسم ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

26/08/2026

مدینہ منورہ میں گزشتہ رات ہونے والی گرج چمک کے مناظر۔ ⛈️⛈️

Address

======
Karachi

Telephone

+923317878442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Updates By Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather Updates By Ali:

Shortcuts

Share