HNN news

HNN news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HNN news, Social Media Agency, Karachi.

News,Entertainment,Funny videos,The HNN Facebook channel will try to meet the standards of its viewers for the current situation in the country and abroad and for the betterment of the society and you must share your opinion.

19/02/2024

‏اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے کوئی سینئر بیوروکریٹ اپنی ساکھ، پنشن، واجبات اور سب کچھ داو پر لگا سکتا ہے؟
یہ الزامات کمشنر کا سب کچھ ختم کر سکتے ہیں، اسے کئی برسوں کے لئے جیل بھیج سکتے ہیں۔
کیا اتنا بڑا رسک کوئی اعلی افسر اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے لے سکتا ہے؟
نہیں ، پر گز نہیں۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے تو بیوروکریٹ کوئی پنگا لیا ہی نہیں کرتے۔ سکون سے چھٹی پر چلے جاتے ہیں۔

یہ تو وہی افسر ہی کر سکتا ہے جسے اتنی ندامت ہو کہ وہ احساس جرم سے خودکشی کرنے کا سوچے۔ خودکشی کرنے کی حد تک جانے والا ہی کوئی بیوروکریٹ ہی اس حد تک جا سکتا ہے کہ کھل کر سب کچھ میڈیا اور عوام کے سامنے رکھ دے۔

لیاقت علی چھٹہ دو بار کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی رہ چکے ہیں اور ایماندار کمشنر مشہور ہیں.

03/12/2023
           [ ]                                                                                                        sh...
01/12/2023




[ ]







shoaib sultani

کیوں بھائی؟؟؟  KE پر بھونکتے کیوں ھو؟1) بلا تعطل بجلی کی فراہمی برسات ہو یا سانحات فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر اپنی سر...
20/08/2023

کیوں بھائی؟؟؟ KE پر بھونکتے کیوں ھو؟

1) بلا تعطل بجلی کی فراہمی برسات ہو یا سانحات فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر اپنی سروس جاری رکھتے ہوئے اپنے صارفین کو سہولت دے رہےہیں- 2)پاکستان میں بجلی کی 10 تقسیم کار کمپنی ہے اکیلے "کے الیکٹرک" 9 کمپنی کے خسارے کو پورا کر رہی ہے- چور "کے الیکٹرک" نہیں ہم ہیں-جب سے بجلی کی چوری بند ہوئی جرمانہ ہونے لگا تب سے ہماری چیخیں بلند ہورہی ہیں-پہلے اپنا محاسبہ کرنا ضروری ہے-غریب کا دشمن خود غریب ہے-موازنہ کر کے دیکھ لیں-تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اپناصرف ایک دن کا تفصیلی جائزہ لیں- قصائی،دودھ والا،سبزی والا،چکن والا،مکینک،ہوٹل والا،میڈیکل اسٹور والا، ڈاکٹر، اسٹیٹ ایجنسی و بروکر وغیرہ وغیرہ دن بھر میں کتنا "چونا" لگاتا ہے- آخر میں "کے الیکٹرک" سمیٹ کر لے جاتی ہے اور ملک دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مدد کرتی ہے- معزز حکومت پاکستان کی-اور آپ لوگ بغیر وجہ بلا جواز چیختے ہیں.




[ ]







shoaib sultani
@everyone@highlight

اشارہ سمجھ رہے ہیں نا!!!اگر کسی ایک نے ہمّت کر ہی لی ہے-تو ساتھ ضرور دیں-تفرقے میں پڑے بغیر کھڑے ہونے کی کوشش کریں-اللّه...
01/07/2023

اشارہ سمجھ رہے ہیں نا!!!
اگر کسی ایک نے ہمّت کر ہی لی ہے-تو ساتھ ضرور دیں-تفرقے میں پڑے بغیر کھڑے ہونے کی کوشش کریں-اللّه پر مکمّل یقین رکھیں-کہیں دیر نہ ہو جاۓ.
https://www.facebook.com/hnnfb?mibextid=ZbWKwL

01/07/2023

اورنگی ٹاؤن میں بے قابو گاۓ گیس سلینڈر سمیت بھاگ گئی اور لوگ پیچھے.

16/05/2023

کراچی کا حالات😭

بریکنگ نیوز!!!!!!!!
11/05/2023

بریکنگ نیوز!!!!!!!!

Address

Karachi

Telephone

+923002754598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HNN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HNN news:

Share