Abdullah Ferozi 313

Abdullah Ferozi 313 وہ اپنے شجرے میں دیکھے کہاں خرابی ہے�
جسے بھی کیف نہ آیا علی علی کر کہ �

شہزادہ سید محمد حسن فیروزی نے انتھک محنت کے بعد جامعہ علی الاسلامی گلستان جوہر مرکز پر قائم لائیبریری کی تزئین و آرائش ک...
13/09/2022

شہزادہ سید محمد حسن فیروزی نے انتھک محنت کے بعد جامعہ علی الاسلامی گلستان جوہر مرکز پر قائم لائیبریری کی تزئین و آرائش کے بعد طلباء کیلۓ کھول دیا ۔ محبوب مرشد کریم نے افتتاح فرمایا اور دعاء فرمائ۔

05/08/2022
30/07/2022

یکم محرم الحرام شہادت دوم خلیفہ سیدنا حضرت عمر فاروق (r.z(

19/07/2022

علی علی کر کے 💓

26/06/2022

حضور پاکﷺ کی اپنےامتیوں سے سفقت اور محبّت

محبوب مرشد کریم 💖🙏🏻
18/06/2022

محبوب مرشد کریم 💖🙏🏻

17/06/2022

مرشد دا دیدار وے باہو 🙏
مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہو 😍

10/06/2022

سیدہ عابدہ طیبہ طاہرہ 💙
یعنی خاتون جنّت پی لاکھوں سلام 🙏🏻

تصویری مناظرتحفظِ ناموسِ رسالت کے سلسلے میں آج بروز بدھ، 8 جون، انڈیا کے خلاف نکالی گئ احتجاجی ریلی جوکہ دربار شریف سے پ...
08/06/2022

تصویری مناظر
تحفظِ ناموسِ رسالت کے سلسلے میں آج بروز بدھ، 8 جون، انڈیا کے خلاف نکالی گئ احتجاجی ریلی جوکہ دربار شریف سے پہلوان گوٹھ چورنگی تک گئ۔
زیرِ قیادت۔
صاحبزادہ شہزادہ سید محمد عمر فیروزی ترمذی (دامت برکاتہم العالیہ )
تمام مکاتب فکر کے علماء و سیاسی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
فداک ابی وامی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انڈین جماعت بی جے پی کی طرف سے میرے آقا کریم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ جملوں کی بھر پور مزمت کرتا ہوں، اے آقا ﷺ آپ پر میں، میرے ماں باپ، میری اولاد میرا مال و زر میرا سب کچھ قربان😢

Murshid 💓🌹
05/06/2022

Murshid 💓🌹

مرشد سے دوری روح کو بیمار کر دیتی ہی ❤
03/06/2022

مرشد سے دوری روح کو بیمار کر دیتی ہی ❤

Address

Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Ferozi 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category