04/08/2025
حدودِ تھانہ مومن آباد پولیس اسٹیشن
کل رات ہمارے پیارے دوست اور مامو
پر بزدل ڈاکوؤں نے حملہ کیا۔ Zahid Khan Safi
💥 مامو کے چھوٹے بھائی نے نہ صرف حاضر دماغی دکھائی، بلکہ جرات، دلیری اور غیرت کی ایسی مثال قائم کی کہ ڈاکو بھی تھرّا گئے!
👊 ڈاکوؤں کو پکڑ کر یہ ثابت کیا کہ جب تک پختون زنده ہے، کوئی بُری نظر ڈالنے والا بچ کر نہیں جا سکتا!
🤲 اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔
🔥 یہ صرف واقعہ نہیں، یہ پیغام ہے ہر ظالم کے لیے کہ:
> "پختون کے در پر حملہ کرنا، شیر کی غار میں قدم رکھنا ہے!"
دُعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے مشران، دوستان، او خپل قوم ته
ہمیشہ حفاظت کې وساتې. آمین
📽️ بہترین ویڈیوز اور متاثرکن کہانیوں کے لیے میرے سوشل میڈیا پیجز کو فالو کریں:
💠 یوٹیوب:
https://www.youtube.com/
💠 فیس بک:
https://www.facebook.com/share/1XW8imz3P