IlzamNews

IlzamNews ilzamNews

Permanently closed.
05/08/2025
05/08/2025

ٹی ایم سی منگھو پیر ٹاؤن

03/08/2025

*اورنگی ٹاؤن کے علاقے حنیف آباد سیکٹر 10 میں کچرے کے ڈھیر پہاڑ کی شکل اختیار کر چکے ہیں، جس سے نہ صرف تعفن پھیل رہا ہے بلکہ عوام کی صحت اور روزمرہ زندگی بھی شدید متاثر ہو رہی ہے*

*انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، غیر قانونی کچرا پھینکنے والوں کو کھلی چھوٹ، شہری سراپا احتجاج*

23/07/2025

اورنگی ٹاؤن کے علاقے کذافی چوک ایک نمبر پر پانی کی مسلسل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا۔ مشتعل مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کر دی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہے جس سے گھریلو زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

"ہم کئی دنوں سے پانی کے لیے ترس رہے ہیں، نہ پانی آتا ہے، نہ کوئی سننے والا ہے۔"

"واٹر بورڈ والوں کو بار بار شکایت کی مگر کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔ یہ احتجاج ہماری مجبوری ہے۔"

مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار موقع پر پہنچے اور ٹریفک کو بحال کرنے کی کوشش کی۔

علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے فوری طور پر پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے، بصورت دیگر احتجاج مزید وسعت اختیار کر سکتا ہے۔

11/01/2025

Orangi town

10/01/2025

منگھو پیر ٹاؤن

10/01/2025

Uc 6 Charmaine

07/09/2024

*ممبر صوبائی اسمبلی پی ایس 118 منگھو پیر نصیر احمد کا خصوصی انٹرویو الزام نیوز پر*

*جلد رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم ہو جائے گی*

*منگھو پیر ٹاؤن میں جعلی بھرتیوں کی بھرمار*

*پچھلی تاریخوں میں بھرتیاں کیجا رہی ہیں*

*جلد متعلقہ فورمز پر تمام تر ثبوت فراہم کروں گا*

*ڈسٹرکٹ کونسل کہ جعلی بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے ٹھکانے لگا دیے گئے*

Address

Karachi

Telephone

+923168650500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IlzamNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share