NazKo

NazKo NazKo is the extreme online commercial center which is set up to supply trouble-free online shopping

25/08/2022

سندھ کے علاقے محراب پور میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔ ہزاروں لوگ نقل مکانی کر چکے ہیں ۔ کچے مکانات کو مویشیوں سمیت پانی بہا کر لے گیا ہے۔ پکے مکانات کو بھی بہت نقصان پہنچا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ خوراک کی قلت ہے۔ مقامی دوستوں اور صاحب ثروت افراد کے تعاون سے برساتی پانی کی نکاسی کے لئے ڈیزل کی فراہمی اور متاثرین کے لئے کھانا فراہم کیا جارہا ہے۔
مخیر حضرات سے 200 خیموں ، 500 ترپال اور بڑی مقدار میں راشن کی اپیل ہے ۔
نعیم احمد کمبوہ
امیر جماعت اسلامی محراب پور
03023652519
ندیم احمد غوری
صدر الخدمت فاؤنڈیشن محراب پور ۔
03013867100
اکائونٹ نمبر میزان بینک محراب پور
9873 0106638295(NADEEM AHMED)

Address

Karachi
75190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03013885698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NazKo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share