04/02/2023
یہ افغانستان کامعاون وزیراعظم ہے جن کےپاؤں میں پلاسٹک کےچپل ہے جوپاکستانی کرنسی میں 180روپے پر ملتےہیں اوریہ کسی عام جگہ پرنہیں بلکہ افغانستان کے جیدعلماء کے ایک بڑےجلسے سےخطاب کر رہےہیں 🤲🤲
معیشت چائے اور چینی چھوڑنے سے نہیں بلکہ حکمرانوں کے عیاشی ،ختم کرنے سے مستحکم ہوتی ہے.