Karachi Hai Jani

Karachi Hai Jani I am here for exploring the city of lights “Karachi”.

16/10/2023

*مسلمانوں🫵 مسجد اقصی کی حرمت پر نکلو🥺 اور فلسطینی مجاہدین اور بچے بھاہیوں کے ساتھ دو🙏 ان یہودیوں کا بھر پور مقابلہ کرو 🙏 خدارا امت لرز چکی ہے 😭 خدارا اپنے نبی کے لائ ہو شریعت کے قیام کے لئے نکلو خدارا 😞 اپنے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے دین کی لاج رکھ لو 😞🙏*

*‏🚨 بریکنگ نیوز:*- قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اعلان کیا ہے کہ اگر غزہ پر بمباری بند نہ ہوئی تو وہ دنیا کو گیس...
12/10/2023

*‏🚨 بریکنگ نیوز:*

- قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے اعلان کیا ہے کہ اگر غزہ پر بمباری بند نہ ہوئی تو وہ دنیا کو گیس کی سپلائی بند کر دیں گے۔

یہ تصویر 1943ء میں فلسطین پہنچے یہودی پناہ گزینوں کی ہےجب ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو تباہ و تاراج کرکے جرمنی سے بھگایا تھ...
12/10/2023

یہ تصویر 1943ء میں فلسطین پہنچے یہودی پناہ گزینوں کی ہے

جب ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو تباہ و تاراج کرکے جرمنی سے بھگایا تھا۔

اس وقت دنیا کا کوئی بھی ملک ان یہودیوں کو پناہ نہیں دے رہا تھا۔ امریکہ فرانس کیوبا، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے یہودی پناہ گزینوں سے کھچا کھچ بھرے جہازوں کو واپس کردیا تھا۔

بالآخر یہ اپنے بڑے بڑے جہازوں پر مرقوم تحریر The German destroyed our families & Homes, "don't you destroy our Hopes ( جرمنی نے ہمارے گھر بار اور اہل و عیال کو تباہ کردیا ہے، آپ ہماری امید کو مت (کچلنا) کا اشتہار لگائے پناہ گزین بن کر فلسطین سے مدد لینے کے لئے آئے۔

جسے انسانیت کی بنیاد پر فلسطین نے انھیں (یہودیوں کو پناہ دے کر نئی زندگی ،بخشی، انھیں اپنی زمین گھربار دیئے۔

یہی وہ صیہونی احسان فراموش پناه گزین اسرائیلی یہودی ہیں جو اپنے محسن فلسطینیوں کومار کر احسان کا بدلہ چکارہے ہیں۔

60لاکھ یہودیوں کو مارکر ایک تہائی آبادی ختم کرنے والے جرمن تانا شاہ ایڈولف ہٹلر نے کچھ یہودیوں کو زندہ چھوڑتے ہوئے یہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ ان کو زندہ اس لئے چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا دیکھے کہ میں نے انھیں کیوں مارا تھا

کیا آپ یہ سیب خریدیں گے؟نہیں؟ کیوں؟ کیونکہ یہ استعمال ہو چکے ہیں۔تو پھر ایسے لوگوں کو خود پر کیوں مسلط کرتے ہیں جو سالوں...
14/09/2023

کیا آپ یہ سیب خریدیں گے؟
نہیں؟ کیوں؟ کیونکہ یہ استعمال ہو چکے ہیں۔
تو پھر ایسے لوگوں کو خود پر کیوں مسلط کرتے ہیں جو سالوں سے بار بار آزمائے جا چکے ہیں۔؟🤔 پورا سوچیں 🤔

Assalamu Alaikum all friend,, My YouTube channel will be on hold for the rest of the day. If Allah wills, I will be back...
29/04/2023

Assalamu Alaikum all friend,, My YouTube channel will be on hold for the rest of the day. If Allah wills, I will be back soon,,
Karachi hai jani...

23/04/2023

Cheapest BBQ Platter In Just Rs 500/= Rupees | BBQ Platter Of Zaiqa Pakwan & BBQ Orangi town Karachi Hai Jani https://youtu.be/OkzdfvBESQ8

Eid Mubarak from me and Channel Karachi hai jani to you all💞💯
22/04/2023

Eid Mubarak from me and Channel Karachi hai jani to you all💞💯

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Hai Jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Hai Jani:

Share