Pak.News

Pak.News If you want news updates then follow me
(1)

*ہندوستانی فضائیہ کے پاس AN-32 ہے۔**جورہاٹ، آسام میں گر کر تباہ۔**تفصیلات کا انتظار ہے*
13/06/2026

*ہندوستانی فضائیہ کے پاس AN-32 ہے۔*
*جورہاٹ، آسام میں گر کر تباہ۔*

*تفصیلات کا انتظار ہے*

🚨ایران سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے شہید قائد انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر کر دی گئی ۔۔!...
13/06/2026

🚨ایران سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے شہید قائد انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر کر دی گئی ۔۔!!
تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریب جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک مؤخر کردی گئی ہے۔اس فیصلے کے بعد آخری رسومات محرم کے دوسرے عشرے میں، یعنی 26 جون سے 5 جولائی کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔

12/06/2026

🚨کراچی : گلستان جوہر پرفیوم چوک پر خوفناک آتشزدگی فیملیز محصور*

پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر ...
12/06/2026

پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہفتہ وار کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

⚠️*اطلاع عام برائے ایزی پیسہ صارفین*ایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو...
11/06/2026

⚠️*اطلاع عام برائے ایزی پیسہ صارفین
*ایزی پیسہ میں اس وقت تکنیکی مسئلہ درپیش ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ اپنے موبائل فون کو بار بار آن/آف یا ایئرپلین موڈ پر نہ کریں۔

*ایزی پیسہ کی تکنیکی ٹیم مسئلے کے حل اور سروس کی مکمل بحالی پر کام کر رہی ہے۔ سروس کی بحالی میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، لہٰذا صارفین سے تعاون اور صبر کی درخواست ہے۔

11/06/2026
11/06/2026

اہم خبر
‏سوشل میڈیا انفلوینسر ڈاکٹر مدیحہ سے پراپرٹی کے نام پر فراڈ
‏ڈاکٹر مدیحہ کے مطابق گرفتار ملزم احمد علی نے 120 گز کا پلاٹ دکھا کر ایک کروڑ روپے کا فراڈ کیا،ملزم نے جعلی کاغذات بنوائے اور جعلی مالک تک سے ملوا دیا، ملزم آٹھ مہینے تک مفرور تھا

11/06/2026

🚨کراچی میں ہیٹ ویو کا تیسرا دن: آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ فیلز لائک (محسوس ہونے والا) درجۂ حرارت مختلف علاقوں میں پہلے ہی 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر رہا ہے*

11/06/2026

🚨امریکہ کے ایران پر فضائی حملے جاری، جوابی کارروائی میں ایران کے بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے*

🚨ایرانیوں نے ہمارا جوہیلی کاپٹرگرایا اس میں بڑا بم موجود تھا یہ خوش قسمت ہیں وہ پھٹا نہیں ، امریکی صدر کا انکشاف
10/06/2026

🚨ایرانیوں نے ہمارا جوہیلی کاپٹرگرایا اس میں بڑا بم موجود تھا یہ خوش قسمت ہیں وہ پھٹا نہیں ، امریکی صدر کا انکشاف

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share