Aaj Tak News

Aaj Tak News Aaj Tak is Pakistan's best News Channel. Aaj Tak news channel covers latest news in politics, etc.

اُمید سحر مریم نوازشریف کشمیر میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں بزرگوں نوجوانوں سے خطاب کرنے آرہی ہیں
02/06/2023

اُمید سحر مریم نوازشریف کشمیر میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں بزرگوں نوجوانوں سے خطاب کرنے آرہی ہیں

سری لنکن ٹیم ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکینیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سری لنکا اب ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤ...
01/04/2023

سری لنکن ٹیم ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی
نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سری لنکا اب ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلے گا

01/04/2023

اتنی محنت سے یہ پیک ہوتا ہے۔ اور ہمارے ہاں مفت میں اٹھا کر گھر لے جاتے ہیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان پر اسرار طور پر لاپتہمحمد سلمان کی بازیابی کیلئے کراچی کے تھانے میں درخ...
01/04/2023

پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان پر اسرار طور پر لاپتہ
محمد سلمان کی بازیابی کیلئے کراچی کے تھانے میں درخواست جمع

01/04/2023

نوازشریف کی بھی عدلیہ پر تنقید: کام خراب | بھاگنے کی روایت برقرار: مذاکرات کے لیے شرائط | حیرت انگیز مہم جوئی پر تحقیقات کے نتائج | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

سورج میں بہت بڑا سوراخ رونما ہوگیایہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا بڑا 'کورونل ہول' ہے
01/04/2023

سورج میں بہت بڑا سوراخ رونما ہوگیا
یہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا بڑا 'کورونل ہول' ہے

بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کردینماز پڑھنے سے بہت سکون ملتا ہے، اداکار   #
01/04/2023

بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کردی
نماز پڑھنے سے بہت سکون ملتا ہے، اداکار

#

اظہر مشوانی ایک ہفتے سے لاپتا تھے
01/04/2023

اظہر مشوانی ایک ہفتے سے لاپتا تھے

ایک ہزار ماہرین نے ’مصنوعی ذہانت‘ کو انسانیت کیلئے خطرہ قرار دے دیامزید پڑھیے 🔗 https://bit.ly/3M5PDJH
01/04/2023

ایک ہزار ماہرین نے ’مصنوعی ذہانت‘ کو انسانیت کیلئے خطرہ قرار دے دیا
مزید پڑھیے 🔗 https://bit.ly/3M5PDJH

اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلیمزید پڑھیے 🔗 https://bit.ly/3TWQAG0
01/04/2023

اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مزید پڑھیے 🔗 https://bit.ly/3TWQAG0

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ۔وزیراعظم نے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کی ...
01/04/2023

وزیر اعظم محمد شہبازشریف کا اسلام آباد میں مفت آٹے کی فراہمی کے مرکز کا دورہ۔

وزیراعظم نے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو اسلام آباد میں مفت آٹا فراہمی کی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو لوگ شامل نہیں ہیں ان کے لئے الگ کائونٹر بنائے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے آٹا کی تقسیم کے لئے سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پروزیراعظم نے معمر شہریوں کو انتظار کرائے بغیر ان کو فوری آٹے کی فراہمی کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے بزرگ شہریوں اور خواتین سے آٹے تقسیم کے حوالے سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

انہوں نےمستحق افراد میں اپنی نگرانی میں مفت آٹا تقسیم کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آٹا تقسیم کے لئے اچھے انتظامات کئے گئے ہیں، عوام کی تعداد بھی خاصی زیادہ ہے ،ان سب کو بیٹھنے کی مناسب سہولیات دی جارہی ہیں جو کہ خوش آئند ہے، ہم نے آپریشنل مسائل میں رکاوٹیں ختم کرنا ہیں، انتظامیہ دلجمعی سے کام کر رہی ہے.انہوں نے کہا کہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور دیگر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، مسائل کو حل کرنے کے لئے فوری لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔ انہوں نے کمشنر کو ہدایت کی کہ فوٹو کاپی پر آٹے کی فراہمی کے حوالے سے لائحہ عمل بناکر فوری آگاہ کریں۔انہوں نے کہا کہ یہاں کارکردگی خاصی حوصلہ افزاء ہے۔

01/04/2023

سبحان اللہ

Address

Sindh Pakistan
Karachi
12345

Telephone

+923180354937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Tak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share