وادی بگروٹ ویلی

وادی بگروٹ ویلی 🌿 Welcome to Wadiya Bagrote Valley Official Page 🏔️

Discover the breathtaking beauty of Bagrote Valley, Gilgit-Baltistan, Pakistan.

01/09/2026

حکومت سے رات گئے ہونے والے مذاکرات کے بعد آغا سید راحت حسین الحسینی نے دھرنے کے شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جمعرات شام 5 بجے تک لاپتہ افراد کی رہائی اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہےجس کے بعد گلگت سمیت دیگر علاقوں میں جاری دھرنے فی الحال موخر کیے جا رہے ہیں۔

آغا سید راحت حسین الحسینی نے دوٹوک اعلان کیا کہ اگر جمعرات شام 5 بجے تک لاپتہ افراد رہا نہ ہوئے تو اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل عوام اور دھرنے کے شرکاء سے مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا۔

31/08/2026

قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی اقتدا میں سٹی تھانہ گلگت میں نمازِ باجماعت ادا کی جا رہی ہے

31/08/2026

جب تک اسیروں کو رہا کر کے یہاں میرے پاس نہیں لایا جاتا تپ تک ہم سٹی تھانہ سے باہر نہیں جاٸے گے

31/08/2026

آغا راحت حسین الحسینی نے گرفتارئ دے دی
قائد ملت جعفریہ آغا راحت الحسینی اور علماء کی بڑی تعداد اجتماعی گرفتاری دینے سٹی تھانے گلگت میں داخل ۔۔

31/08/2026

اسیران کی رہائی کے لئے حکومت کو دی گئی ڈیدلائن ختم ہونے پر مرکزی جامع مسجد سے آغا راحت کی قیادت میں علماءکرام احتجاجی طور پر گرفتاری دینے کے لیے سٹی تھانہ گلگت پہنچ گئے

دنیورمرکزی انجمن امامیہ کے  اعلان کے بعد دنیور چوک میں احتجاج شروع ۔۔۔KKH بند ۔
31/08/2026

دنیور
مرکزی انجمن امامیہ کے اعلان کے بعد دنیور چوک میں احتجاج شروع ۔۔۔KKH بند ۔

31/08/2026

I got over 5000 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/08/2026
28/08/2026

سیدؒ کے اعلان پر جان بھی قربان ہے 💪

ان شاء اللہ، قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہوئے ہم 17 ربیع الاول کا عظیم الشان جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منائیں گے۔

اگر آئندہ جمعہ تک بے گناہ گرفتار نوجوانوں کو رہا نہ کیا گیا تو ہم حکومت سے پُرزور مطالبہ کریں گے کہ سانحۂ سیاچن 1988 سے لے کر آج تک رونما ہونے والے تمام واقعات میں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔

چلاس، کوہستان، لولوسر اور دیگر علاقوں میں بے گناہ شیعہ مسلمانوں کی شہادتوں کے ذمہ دار عناصر کو گرفتار کیا جائے، اور ہمارے محترم قائد آغا سید راحت حسین الحسینی کے خلاف ہونے والے قاتلانہ واقعات کے ملزمان کو بھی فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام طے شدہ معاہدات اور یقین دہانیوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور ملتِ تشیع کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے۔

سیدؒ کے حکم پر لبیک!
حق کی آواز بلند رہے گی!
ان شاء اللہ!







#انصاف

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وادی بگروٹ ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share