Time To Time Updates

Time To Time Updates ‏`مرزا کہنے لگے ”یوسفی یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟“
عرض کیا! ”کوئی خاص فرق نہیں دونوں ہی خاک میں ملا دیتی ہیں.“-

15/06/2025
15/06/2025

بریکنگ: نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ملک کی قیادت کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران میں حکومت کی تبدیلی ممکن ہے۔

نیتن یاہو:

ہماری انٹیلی جنس سے پتہ چلتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حوثیوں کو منتقل کرنا چاہتا تھا۔

نیتن یاہو:

اب ہم نے تہران میں پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ اور ان کے نائب کو قتل کر دیا ہے۔

نیتن یاہو:

ایرانی حکومت اس وقت بہت کمزور ہے۔

بریکنگ: ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کر دیا۔

ماخذ: رائٹرز

نیتن یاہو:

میرے خیال میں ایران ہمارے حملے سے پوری طرح حیران تھا، اور حیرت کامیابی کا ایک بہت بڑا عنصر ہے۔

نیتن یاہو:

ہم نے اصفہان ری ایکٹر کو تباہ کر دیا اور اس کے بغیر ایٹمی ہتھیار تیار کرنا ناممکن ہے۔

نیتن یاہو:

ہم نے نتنز میں اہم ایٹمی تنصیب کو تباہ کر دیا اور اگر ضرورت پڑی تو مزید کریں گے۔

نیتن یاہو:

اگر ایران یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت ترک کر دے تو جوہری مذاکرات سود مند ہیں۔

15/06/2025

‏اگر ایران کے پاس یورینیم افزودہ یے تو آج نیوکلیئر ٹیسٹ کرنا چاہیے یہی ایران کی بچت کا باعث بن سکتا ہے

کیونکہ اسرائیل اب آسانی سے جان نہیں چھوڑنے والا
ایران کو کچھ بڑا کرنا ہوگا

15/06/2025

🚨ایک بار پھر زلزلہ
10 بج کر 5 منٹ پر لانڈھی قائد آباد کے علاقے مجید کالونی، مظفراباد کالونی اور اطراف کے علاقے میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

15/06/2025

ایران کے جنرلز اور سائنسدان اسلیئے آسانی سے ٹارگٹ ہوے کہ وہ عوام کی طرح چھوٹے چھوٹے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔

15/06/2025

ٹرمپ کا بڑا بیان:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائ یل کے درمیان جلد امن قائم ہو جائے گا۔
ان کے مطابق “کئی میٹنگز اور فون کالز جاری ہیں، اور ہم جلد ایک معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔”
ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا کہ جیسے انہوں نے ماضی میں انڈیا-پاکستان اور دیگر ملکوں کے درمیان امن کی کوشش کی، ویسے ہی ایران-اسرائ یل کے درمیان بھی امن ممکن ہے۔

Hashtags:


Trump says Peace will soon be made between Iran and Israel, many meetings and calls are taking place

15/06/2025

Iran has issued a stern warning to Israel, stating: “Destructive missile strikes are imminent. The only way to ensure your safety is to leave the country immediately.” Iranian officials added that their most advanced and fastest ballistic missiles have not yet been used.

ایران نے اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے:
“تباہ کن میزائل حملے کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، اپنی جان بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ملک چھوڑ دیں۔”
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک اپنے سب سے خطرناک اور تیز ترین بیلسٹک میزائل استعمال نہیں کیے۔

15/06/2025

صدر ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سگ کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی طرح جنگ بند کر دیں۔ 😁

15/06/2025

کچھ ایکسپرٹس کے مطابق اگر ایرانی حملے جاری رہے تو امریکی THAAD آج رات تک exhaust ہو جائے گا

15/06/2025

ایک بھائی کا میسج آیا کہ ایران اسرائیل کی جنگ کتنے بجے شروع ھوتی ھے۔
میں نے کہا یار یہ جنگ ھے ڈرامہ نہیں جس کا مخصوص وقت ھے نشر ھونے کا۔
🤷🤦🤷

15/06/2025

بریکنگ: ایران کے سرکاری ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کی جانب سے “بھاری اور تباہ کن” جوابی حملے چند گھنٹوں میں متوقع ہیے

15/06/2025

ایران کی جانب سے داغے گئے بیلسٹک میزائل نے قیصریہ شہر میں نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time To Time Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Time To Time Updates:

Share