05/08/2026
🚨 عاجلانہ اپیل برائے دعا 🚨
انا للہ و انا الیہ راجعون
وجاہت آج صبح منوڑہ بیچ پر سمندر میں ڈوب گئے ہیں۔ تقریباً 8 گھنٹے گزر چکے ہیں، مگر تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
🤲 آپ سب سے گزارش ہے کہ وجاہت کی جلد از جلد خیریت کے ساتھ بازیابی کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے انہیں محفوظ رکھے اور جلد از جلد ملا دے۔ آمین یا رب العالمین۔