Aaptak.tv

Aaptak.tv This is the official page of AapTakTv. This is the official Facebook channel of AapTakTv.
(1)

This channel includes current affairs, political and social issues, religious values, informative videos, latest news from sports fields, latest science and technology highlights, interesting information related to your business, E-Commerce, E-Sports, health and entertainment.

ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنا تیسرا میچ کل نیو یارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔کرکٹ کے میگا ایونٹ میں ’اِن‘ رہنے کے...
10/06/2024

ٹی20 ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنا تیسرا میچ کل نیو یارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گی۔
کرکٹ کے میگا ایونٹ میں ’اِن‘ رہنے کےلیے پاکستان کو نہ صرف اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ضروری ہیں بلکہ امریکا کی بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف شکست بھی لازمی ہے۔
اگر امریکا کسی بھی طرح مزید ایک پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان کےلیے ایونٹ پہلے مرحلے میں ہی ختم ہو جائے گا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔اسلام آباد ہا...
03/06/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا، بینچ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

29/05/2024

سندھ رینجرز، پولیس کا صوبہ سندہ کے مختلف شہروں میں انفارمیشن بیسڈ آپریشن

29/05/2024

کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ

29/05/2024

تعلیم کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات

29/05/2024

آئی ایم ایف کا مطالبہ: طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی؟

29/05/2024

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

17/05/2024

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا

17/05/2024

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا

17/05/2024

صدر آصف علی زرداری نے آج ایوان صدر اسلام آباد میں علی پرویز ایم این اے سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا

17/05/2024

عائشہ ناز نے 2018 کو پولیس فورس میں بطور کانسٹیبل اپنے کیریئر کا آغاز کیا

17/05/2024

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

Address

Shaes Centre, Block 13C, Gulshan-e-Iqbal
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaptak.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaptak.tv:

Share