میری ڈاٸری

  • Home
  • میری ڈاٸری

میری ڈاٸری امید اللہ سے رکھوں لوگوں کا کیا ہے
یا تو چھوڑ جاتے ہیں یا پھر توڑ 🙂❤️ Welcome to the world of "Ayat Ki Duniya"! 🌍🌟

🌟 Welcome to "Ayat Ki Duniya"! 🌟

Dive into a world of enchanting poetry and captivating verses where every word is a melody to your soul. 📜✨

At "Ayat Ki Duniya," we believe in the power of words to transport you to realms of imagination and emotion. Join us on this poetic journey as we explore the beauty of language through timeless verses, heartfelt couplets, and soul-stirring poetry. Here, we

celebrate the art of expression in all its forms, from classic verses penned by legendary poets to contemporary creations that resonate with today's world. 🎨🖋️

Let your heart wander through the pages of our virtual poetry collection, where every line has a story to tell and every rhyme carries a message of love, hope, and inspiration. 💖✨

Whether you're a seasoned poetry enthusiast or just beginning to explore the magic of words, "Ayat Ki Duniya" is your oasis of creativity and joy. 🌺📖

Stay tuned for daily doses of literary delight, where each post is crafted to uplift your spirits and ignite your imagination. 🌈✨

Join us in celebrating the beauty of language, one verse at a time.

فلسطین میں خوراک سب کے لئے نہیں ہے، مگر محبت اور قربانیاں ہر عمر میں باقی ہیں 💔
04/06/2025

فلسطین میں خوراک سب کے لئے نہیں ہے، مگر محبت اور قربانیاں ہر عمر میں باقی ہیں 💔

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔۔۔۔💕♥️ Today's Best Photo ❤️💞Ten Unknown Facts About  Founding and ...
24/04/2025

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔۔۔۔

💕♥️ Today's Best Photo ❤️💞

Ten Unknown Facts About

Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.















Actres with and also known as in movie

- Ya Allah, help our Brothers and Sisters in Pale*stine 🤲😥🇵🇸
17/04/2025

- Ya Allah, help our Brothers and Sisters in Pale*stine 🤲😥🇵🇸

پاکستان کی ایٹمی طاقت کا اعلان پر سب سے زیادہ خوشی منانے والا مُلک  فلسطین 🇵🇸🇵🇸🇵🇸 تھا فلسطینی عوام نے پاکستان کے اس تاری...
15/04/2025

پاکستان کی ایٹمی طاقت کا اعلان پر سب سے زیادہ خوشی منانے والا مُلک فلسطین 🇵🇸🇵🇸🇵🇸 تھا فلسطینی عوام نے پاکستان کے اس تاریخی کارنامے پر سڑکوں پر آ کر جشن منایا، جلوس نکالے، پاکستانی پرچم لہرائے🇵🇰🇵🇰🇵🇰 اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ اُنہوں نے اسے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم اُمہ کی کامیابی قرار دیا۔ یہ اظہار اس بات کا ثبوت تھا کہ دلوں کا رشتہ زمین کی حدود سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔
یہ خوشی صرف ایک ایٹمی طاقت بننے کی نہیں تھی بلکہ یہ اس اُمید کا اظہار تھا کہ ایک مضبوط مسلم ملک دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے ایک ڈھال بنے گا، اُنہیں حوصلہ، اعتماد اور تحفظ دے گا

ہم بول تو سکتے تھے، ہمارے حکمران کوئی جھوٹا سچا احتجاج تو کر سکتے تھے، کوئی جھوٹی سچی امداد ہی بھیج سکتے تھے۔ہم سے تو بر...
12/04/2025

ہم بول تو سکتے تھے، ہمارے حکمران کوئی جھوٹا سچا احتجاج تو کر سکتے تھے، کوئی جھوٹی سچی امداد ہی بھیج سکتے تھے۔ہم سے تو برادران یوسف اچھے تھے،کم از کم جھوٹ موٹ روتے تو تھے۔ غزہ ہم تمھارے لئے کچھ نہ کر سکے۔ اس کے باوجود نہ کر سکے کہ تم نے اپنے مقابل اس فتنے کا سر کچل کر ثابت کر دکھایا تھا کہ اس کی ساری ہیبت مصنوعی اور اس کی فرعونی طاقت ناقابل تسخیر نہیں، ہمیں مگر وہن کھا گیا۔ ہم تو تیرے نام پر سوائے چندہ اکٹھا کرنے کے کچھ نہ کر سکے۔ کوئی جیتا جاگتا احتجاج بھی نہیں۔ ہم نے تو تیرے لیے بطور انسان اتنا بھی احتجاج نہ کیا، جتنا مغرب کے طلبا اور عوام نے کر دکھایا ، ہم نے تیرے خون کے بہتے نیل اور تیری اچھلتی بوٹیوں کے فوارے سے زیادہ اپنی سیاست کو توجہ دی۔ کوئی ایسا احتجاج نہ اٹھا جو کم از کم ہمیں برادران یوسف کی صف میں ہی لا کھڑا کرتا۔ جو ہمارا رونا ہی ریکارڈ کر جاتا۔
نہیں شرمندگی نہیں، یہ کوئی لفظ ہمارے لئے نہیں ہو سکتا۔ ہم پر تو ایک زمانہ شرمندہ رہے گا۔ ہمارے ایمان اور ہماری بزدلی پر، ہماری بے حمیتی اور ہماری بے حسی پر۔ ہماری اس اصلی بے حسی پر جو اپنے کمزور ایمان کے باعث ہم نے بے بسی کے نام پر دنیا کے سامنے بے غیرتی سے اوڑھے رکھی۔ انسانیت کا دم بھرتی جعلی اور اور کسی ہونکتے کلب کی طرح مفاد پر لپکتی دنیا کا بھی ہوگا،مگر اصل قصور ہمارا بھی ہے، تیرے اجرتے ہم کیوں زندہ رہے؟ ہمارے تیل، ہمارے ایٹم، ہماری سرحدیں، ہماری فوجیں،ہمارے حکمران اور ہمارے کچن آخر کیوں اور کیسے زندہ رہے؟ میں یہ جانتا ہوں کہ اب کے ہمیں ضمیر کے بغیر زندہ رہنا ہوگا، تاریخ ہماری قسمت پر روتی رہے گی کہ یہ وہ لوگ تھے، جن کو موت تو نصیب ہوئی مگر قبر نہ مل سکی، جن کے زندہ لاشوں کو بس ایک ہی کتبہ ملا، جس پر لکھا تھا، بے حمیت، بے حس اور مردہ ضمیر لوگ!
جن کو زندگی تو ملی مگر ضمیر کے بغیر والی بے حیا زندگی ملی، جن کے صحنوں میں ویڈیوز کی صورت غزہ کے ننھے لاشے اور لاشوں کے قیمہ کئے ہوئے ٹکڑے اڑ اڑ کے پہنچتے رہے مگر جو پتھر کے ہو گئے، پورا عہد پتھر کا ہوگیا، ہماری عقلیں اور ہمارے جذبات پتھر کے ہو گئے۔ ہمارے ہاتھ پتھر کے ہوگئے، ہماری زبانیں پتھر کی ہو گئیں، غزہ! تو اس انسانیت اور ایمان کا آخری ٹیسٹ تھا اور مجھے افسوس ہے کہ میرا بے حیا عہد اس ٹیسٹ میں ناکام ہوا ہے،میں ناکام ہوا ہوں اور میری دانش اور میرا محافظ ناکام ہوا ہے، نہیں ناکام بھی نہیں کہ تاریخ لڑ کے ہارنے والوں کا بھی احترام کرتی ہے، مگر ہم وہ کلاب دنیا نکلے جو کم ظرف زندگی کے لالچ میں کتوں سے بھی زیادہ حریص ہو گئے۔ ہم نے انسانیت کی اس لاش پر آنکھیں موند لیں، جس پر جانور بھی بلک اٹھتے اور آسمان کا سینہ چیر دیتے۔
غزہ تو کٹتا رہا، تیرے چیتھڑے اڑتے رہے، تیرے معصوم وجود غباروں کی طرح پھٹتے رہے، تیری مسجدوں میں مؤذن اللہ اکبر کہتے مگر اذان پوری کرنے سے پہلے ان کا وجود فضا میں تحلیل ہو جاتا، مائیں سحریاں بناتیں مگر ان لقموں کو کھانے اور ان برتنوں کی طرف ہاتھ بڑھانے سے پہلے لخت جگروں کا خوں برتنوں میں بھرتا رہا، تیرے وجود مسعود کو کتے بھنبھوڑتے رہے مگر ہم پھر بھی مسلمان بھی رہے ،ہم عامل قرآن بھی رہے، ہم صاحب رمضان بھی رہے اور ہم انسان بھی رہے، ہم اسلام کا قلعہ رہے اور ہم دنیا کے ہاں موثر اور باعزت بھی رہے۔غزہ ہم تو شرمندہ بھی نہیں کہ ہم شرمندہ ہونے کا بھی استحقاق کھو چکے ہیں۔

  آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)
11/04/2025

آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)

ہم اسـرائیـل کو ریـاست تسلیم نہیں کرتےبلکہ اسرائـیل کو دہشت گرد تنظیم مانتے ہیں ہم اسرائـیل کے ماتحت علاقے کومقبوضہ فلـس...
09/04/2025

ہم اسـرائیـل کو ریـاست تسلیم نہیں کرتے
بلکہ اسرائـیل کو دہشت گرد تنظیم مانتے ہیں
ہم اسرائـیل کے ماتحت علاقے کو
مقبوضہ فلـسطـین کہتے ہیں✍️

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پ...
09/04/2025

حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔"

(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)
🔴 منقول
اللہ پاک سے دعا ھے کہ فلسطین کی حفاظت فرمائیں اور مسلمانوں کی آواز اٹھانے کی جنگ لڑنے کی ہدایت ہمت دیں امین

20/12/2024

جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ تسبیح، تلاوتِ قرآن،ذکر، صدقہ و خیرات اور دیگر نیک کاموں کا زیادہ اہتمام کیجیے گا تا کہ اللہ کا قرب حاصل کرسکیں۔

بارک اللہ فیکم🤍

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ـ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ـ

Address


Telephone

+923058610259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میری ڈاٸری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share