
14/06/2024
چیئرمین عام انسان پارٹی و سی ای او مینگس میڈیکل سینٹر ستار منگنھار کی جانب سے لنچ کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر اقبال میمن حاجی اشرف میمن ڈاکٹر جاوید میمن ڈاکٹر سھیل عباسی ڈاکٹر شانزیب عباسی و دیگر ڈاکٹرز نے شرکت کی۔
اس موقع پر تمام ڈاکٹرز نے سینٹر و گیسٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔