Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon Weather Analysis and Daily Updates across Pakistan

Follow Our YouTube Channel: https://www.youtube.com/channel/UCsHsl-maLFNRX8bpvnfktBw
(913)

Official Backup Page of "Weather Updates PK" the biggest Platform in Pakistan for Weather Information Across the World. Manage by Same Team of Weather Updates PK. Members are Requested to Share This Page "Weather Updates PK 2.0" as much as possible. Regards
Jawad Memon
Weather Analyst / Owner Weather Updates PK

Beautiful Views of Supermoon Right Now! 🌕Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /
07/10/2025

Beautiful Views of Supermoon Right Now! 🌕

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

رواں سال کا پہلا سپرمون آسمان پر جلوہ گر ہوگیا، اسپارکو حکام کے مطابقچاند زمین سے 224,599 میل کے فاصلے پر ہے۔آج کا سپرمو...
07/10/2025

رواں سال کا پہلا سپرمون آسمان پر جلوہ گر ہوگیا، اسپارکو حکام کے مطابقچاند زمین سے 224,599 میل کے فاصلے پر ہے۔آج کا سپرمون اوسط پورے چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا ہے۔ سپرمون سیارہ زحل کے قریب دکھائی دے رہا ہے۔سپرمون پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جا رہا ہے۔ رواں سال کے مزید دو سپرمون 5 نومبر اور 5 دسمبر کو دکھائی دیں گے



Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

گلیات کی بلند چوٹی میرانجانی/ مکشپوری پر ہلکی برفباری    / Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon
07/10/2025

گلیات کی بلند چوٹی میرانجانی/ مکشپوری پر ہلکی برفباری


/ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon

07/10/2025

🛑 Disclaimer: Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon is a private weather information platform. We do not hold statutory authority to issue official weather warnings or advisories.

Our updates, forecasts, and analyses are prepared on the basis of standardized international weather models, publicly available meteorological data, and observations in Limited Resources available.

The information shared is intended for general awareness and educational purposes only. The public may choose to rely on or disregard this data / Updates on our all Platforms at their own discretion.

For official alerts, warnings, and emergency instructions, please refer authorized government agencies.

Regards,
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے۔  بالخصوص شمالی علاقہ جات اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں موسم سرد ہو رہا ہے۔  جاری و...
07/10/2025

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے۔ بالخصوص شمالی علاقہ جات اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں موسم سرد ہو رہا ہے۔ جاری ویسٹرن ڈسٹربنس مزید مشرق کی طرف بڑھ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ جس کے بعد آئندہ چند روز تک موسم صاف رہے گا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

کراچی: گرم اور خشک موسم کی توقع ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ہوائیں مغرب ش...
07/10/2025

کراچی: گرم اور خشک موسم کی توقع ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ہوائیں مغرب شمال مغرب (West-Northwest) کی سمت سے 8 سے 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہلکی اور پرسکون چلتی رہیں گی، جبکہ آسمان صاف مگر گرد آلود رہے گا۔

جیسا کہ پہلے پیش گوئی کی گئی تھی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ مزید مشرق کی جانب بڑھ گیا ہے اور ٹھنڈی خشک ہوائیں بلوچستان اور اس کے ملحقہ علاقوں میں داخل ہو چکی ہیں۔ یہی خشک ہوائیں کراچی اور اس کے گردونواح تک بھی پہنچ رہی ہیں، جو حساس افراد، خاص طور پر دمے کے مریضوں کے لیے الرجی یا سانس کی تکالیف کا باعث بن سکتی ہیں۔ شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ باہر جاتے وقت ماسک پہنیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

جواد میمن
موسمیاتی تجزیہ کار
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

06/10/2025

خیبر پختونخواہ کے علاقے وادیِ سوات کالام میں وقفہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری جس سے موسم کافی سرد ہو گیا 🌈🥶❄️

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

سو فیصد روشن چاند 🌕Credits: Muhammad Abid Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /
06/10/2025

سو فیصد روشن چاند 🌕

Credits: Muhammad Abid

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

06/10/2025

پارا چنار اس سال سردیوں کی پہاڑوں پہ پہلی برف باری
برفباری کے دوران اسمانی بجلی گرنے کا منظر ⛈️⛈️⛈️⛈️

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

06/10/2025

اسلام کوٹ شہر کے آج صبح کی بارش کے بعد کے مناظر ⛈️⛈️⛈️

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

05/10/2025

چیچہ وطنی میں شدید طوفانی بارش اور تاریخی ژالہ باری ❄️⛈️❄️

05/10/2025

ملتان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری۔ ⛈️❄️⛈️❄️⛈️

Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon /

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share