41Digital Plus

41Digital Plus اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کوانجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو پھر اپنے کئے پر شرمندہ ہونا پڑے

ہر خبر سے باخبر رہنے کیلئے 41 ڈیجیٹل نیوز دیکھئے

The Name of Quality & Trust LIMS chokara Karak.Contact us .03359419204    .
03/09/2026

The Name of Quality & Trust LIMS chokara Karak.
Contact us .03359419204
.

5 ستمبر، بروز ہفتہ ایک اہم اور تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے۔27 ستمبر لانگ مارچ کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اس جلسے میں ...
02/09/2026

5 ستمبر، بروز ہفتہ ایک اہم اور تاریخی اجتماع ہونے جا رہا ہے۔
27 ستمبر لانگ مارچ کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اس جلسے میں تحریکِ انصاف کے کارکنان اور عوام بھرپور شرکت کریں گے۔
خصوصی شرکت: سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے سجاد براکوال صاحب
🕓 وقت: عصر 4 بجے
یہ جلسہ کارکنوں کے اتحاد، سیاسی شعور اور آئینی و جمہوری جدوجہد کے عزم کا اظہار ہوگا۔ تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ نظم و ضبط اور پُرامن ماحول کو برقرار رکھتے ہوئے بھرپور شرکت کریں۔
نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے — حق کی آواز بلند رکھیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

01/09/2026
⭐خوشخبری⭐لواغر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، چوکارہ کرک طلبہ و طالبات کے لیے محدود نشستوں کے ساتھ اسکالرشپ کی سہولت بھی دس...
01/09/2026

⭐خوشخبری⭐

لواغر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، چوکارہ کرک
طلبہ و طالبات کے لیے محدود نشستوں کے ساتھ اسکالرشپ کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ مستحق اور اہل طلبہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03359419204

31/08/2026
31/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کا پیمانہ صبر لبریز
دیرنیہ ورکر ملک خاطر اللہ کا منتخب نمائندوں پر کڑی تنقید

31/08/2026

کرک: پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ، 1اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی

کرک:تھانہ خرم کی حدود میں غول ڈیم کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پولیس موبائل الٹ گئی اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نفری سرکاری گاڑی میں درگاہ شہیدان کی جانب سرچ آپریشن کے لیے جا رہی تھی کہ راستے میں پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔دھماکے میں نور شاہ علی، سید شاہ، عمران، یاسین، شمیم، ریاض اور ڈرائیور واجد زخمی ہوئے تھے۔ بعد ازاں ڈرائیور واجد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں، جبکہ دھماکے کی نوعیت اور واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

30/08/2026

چیئرمین ملک محیط خان اور منجیر خالد عثمان نے یعقوبی کلہ کرکٹ ٹورنمنٹ فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں نوجوانوں اور کرکٹ شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔
تقریب کے دوران کھیلوں کے فروغ، نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، امن، اتحاد اور بھائی چارے کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔ فائنل میچ کے اختتام پر چیئرمین ملک محیط خان نے اپنے ہاتھوں سے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور 20ہزار انعامات پیش کیے، جبکہ رنر اپ ٹیم کو بھی ٹرافی دے کر ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔

کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، مثبت سوچ، ٹیم ورک اور باہمی احترام کو فروغ دیتے ہیں، جو ایک مضبوط اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہیں۔

30/08/2026

پاکستان تحریک انصاف شہیدان بانڈہ روڈ افتتاح ریلی
یوسی میانکی بانڈہ کے نامور سیاسی شخصیت ماسٹر فاروق نے یوسی سطح پر بڑی ریلی نکال کر بڑے بڑے مگرمچھوں کے اوسان خطا کر دیئے

Address

Karachi
WHATSAPP00923432179255

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 41Digital Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 41Digital Plus:

Shortcuts

Share