09/11/2021
مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ محمد ذادہ آگرہ کو نامعلوم ملزمان نے فائیرنگ کرکے شہید کردیا۔😭😭😭
بدقسمتی سے پاکستان میں دوسروں کے حق کے لیے لڑنا اس کی جان لے لیتا ہے ۔